فیفا نے ورلڈ کپ میں روس کی شرکت پر پابندی عائد کردی
زیورخ – فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے یوکرین پر حملے کے بعد روس کے ورلڈ کپ 2022 سمیت تمام بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت پر پابندی عائد کردی ہے خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق فیفا اور یوئیفا نے پیر کو جاری مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ہم…
وزیراعظم کا بجلی، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
اسلام آباد – پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے بجلی، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کرنے کا اعلان کیا ہے وزیراعظم عمران خان نے پیر کی شام قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ بجٹ تک بجلی، ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ…
سرکاری کوارٹر میں رہنے والے سابق جاسوس ولادیمیر پوتن روس کے صدر کیسے بنے؟
کراچی – روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے یوکرین پر حملے نے شاید بہت سے لوگوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے اور ان دنوں دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ میں موضوع بحث بنے ہوئے ہیں. یوکرین پر تازہ فوج کشی سنہ 2014ع میں کریمیا کے روس سے الحاق کے بعد اُن کی خطے…
ہاں جی نگل لیں آنکھوں دیکھی مکھی
بعض لوگ جوتوں سمیت آنکھوں میں گھسے آتے ہیں، انہیں پتہ ہے کہ آپ سب جانتے ہیں، پھر بھی آپ کو دھوکہ دیتے ہیں، کیوں؟ کیوں کہ انہیں علم ہوتا ہے کہ وہ آپ کو پیارے ہیں، تو انہیں معاف کر دیں۔ شک کا فائدہ لیں اور دل کی عدالت سے ملزم کو بری کر…
بے سود نہيں روس کی يہ گرمیِ رفتار
قوموں کی روش سے مجھے ہوتا ہے يہ معلوم، بے سود نہيں روس کی يہ گرمیِ رفتار! سو سال قبل علامہ اقبال نے جس کی خبر دی تھی، عالمی امن کو آج اُس گرمیِ رفتار نے خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔ سچ یہ ہے کہ روس نے ایک مسئلے سے نمٹنے کے لیے سنگین…
”ہمیں ایسی دنیا کی ضرورت کیوں ہوگی، جس میں روس نہیں ہوگا؟“ کیا پوتن جوہری ہتھیار استعمال کر سکتے ہیں؟
کراچی – عالمی تناظر میں روس کے حوالے سے کئی بار یہ کہا گیا کہ ’پوتن ایسا کبھی نہیں کریں گے۔‘ لیکن پھر انہوں نے اس سوچ کو غلط ثابت کرتے ہوئے وہی کچھ کر دکھایا پوتن کے حوالے سے کہا گیا کہ ’وہ کبھی بھی کریمیا پر قبضہ نہیں کریں گے۔‘ مگر انھوں نے…
دنیا کا واحد شخص، جو چاند پر دفن ہوا
کراچی – چاند قدرت کی ان خوبصورت نشانیوں میں سے ایک ہے، جو دنیا کے نظام کو چلانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ جبکہ چاند کا زمین کا سیٹلائیٹ بھی ہے، جو اس کے گرد مدار میں گردش کرتا رہتا ہے چاند پر زندگی موجود نہیں ہے اور نہ ہی یہاں پر انسان بستے…
وادی تیراہ کے کسانوں نے بھنگ اور چرس چھوڑ کر منافع بخش مشروم کی کاشت کیسے شروع کی؟
پشاور – صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی دور افتادہ وادی تیراہ سے تعلق رکھنے والے چالیس سالہ خان محمد کی کمائی کا واحد ذریعۂ معاش بھنگ کی کاشت اور اُس سے حاصل ہونے والی چرس رہا ہے۔ یہ ایک غیرقانونی کاروبار تھا جو پاکستان کے سابقہ قبائلی…