کراچی گرامر اسکول پر سینئر صحافی آمنہ عیسانی کے سنگین الزامات
کراچی – سینئر صحافی اور انگریزی روزنامے دی نیوز کے انٹرٹینمنٹ پیج کی ایڈیٹر آمنہ عیسانی نے کراچی کے معروف اور مہنگے ترین تعلیمی ادارے کراچی گرامر اسکول کی انتظامیہ پر سنگین الزات عائد کیے ہیں آمنہ عیسانی نے اپنے ٹوئٹر پر لکھا کہ کراچی گرامر اسکول…
پی ایس ایل کے دوران 23 سٹے باز گرفتار ”پی ایس ایل میں سٹہ کیسے کھیلا جاتا ہے“
لاہور – پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کا دوسرا مرحلہ آج سے لاہور میں شروع ہو رہا ہے اور پنجاب پولیس نے اس موقعے پر سٹہ کھیلنے والوں کو پکڑنے کے لیے ٹیمیں بنا دی ہیں صوبائی دارالحکومت کے ایک بڑے بک میکر نے بتایا کہ پی ایس ایل کے میچوں میں سابق…
ماحولیاتی اثرات کی منظوری کے بغیر ہی ملیر ایکسپریس وے پر کام کا آغاز کر دیا گیا
کراچی – سندھ انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی (ایس ای پی اے) سے ماحولیاتی اثرات کی تشخیص (ای آئی اے) کی منظوری اور دیگر شہری خدشات کے خاتمے کے بغیر ہی ملیر ایکسپریس وے پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے ایکسپریس وے 6 لین پر مشتمل ایم9 سے جوڑنے والی 39…
اساتذہ کے بائیکاٹ کے باعث کراچی یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال نہ ہو سکیں
کراچی – جہاں صوبے بھر میں سرکاری یونیورسٹیوں میں ’یوم سیاہ‘ منایا جارہا ہے، وہیں کراچی یونیورسٹی میں بھی تعلیمی سرگرمیاں مسلسل 9 روز سے تعطل کا شکار ہیں اطلاعات کے مطابق یکم فروری سے کراچی یونیورسٹی میں کوئی کلاس نہیں ہوئی فیڈریشن آف آل پاکستان…
وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو 15 فیصد الاؤنس دینے کا فیصلہ
اسلام آباد – وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی اداروں کے سرکاری ملازمین کے احتجاجی دھرنے سے ایک روز قبل حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ یکم مارچ سے کم مراعت یافتہ گریڈ ایک سے گریڈ 19 تک کےملازمین کو ان کی بنیادی تنخواہوں کے مطابق 15 فیصد تفاوت/…
گرگٹ (مشہور روسی افسانہ نگار انتون چیخوف کی کہانی سے ماخوذ)
داروغہ جی نیا اوورکوٹ پہنے، ہاتھ میں ایک بنڈل اُٹھائے بازار کے چوک سے خراماں خراماں گزر رہے تھے۔ اُن کے پیچھے پیچھے اُن کا ایک کانسٹبل ہاتھ میں ایک ٹوکری لیے لپکا چلا آ رہا تھا۔ ٹوکری ضبط کیے گئے پھلوں سے اوپر تک بھری ہوئی تھی بازار میں ہر طرف خاموشی…
انسانوں کی جنریشن ایکس
آپ نے ٹیکنالوجی کی چیزوں مثلاً لیپ ٹاپ موبائل وغیرہ میں جنریشن کا لفظ استعمال ہوتے دیکھا ہوگا۔ جیسے آئی تھری فورتھ جنریشن۔ آئی سیون نائن جنریشن وغیرہ۔ بالکل اسی طرح انسانوں کی تقسیم بھی مختلف جنریشن میں کی جاتی ہے۔ چنانچہ جو لوگ انیس سو اکسٹھ (1961) سے…
ذہین افراد کی چودہ نشانیاں
کیا آپ غیر معمولی ذہانت کے حامل ہیں؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کے بارے میں ہر کوئی خاص طور پرنوجوان نسل بہت متجسس رہتی ہے۔ عموما مشاہدہ کیا جاتا ہے کہ جو افراد ذہین یا حد سے زیادہ ذہین ہونے کے دعویدار ہوتے ہیں ان کی علمی صلاحیت اس پیمانے پر پورا نہیں…