ڈجیٹل بھکاری، جس نے آن لائن بھیک ٹرانسفر کے لئے اکاؤنٹ کھول لیا
بِہار – ہم ایک ڈجیٹل دنیا میں رہتے ہیں، اور ہمارے زیادہ تر تعلقات اور کاروبار آن لائن ہو چکے ہیں۔ مزید یہ کہ وبائی مرض نے ہمارے بہت سے لین دین کو کیش لیس ہونے کی طرف دھکیل دیا ہے اسی تبدیلی کو قبول کرتے ہوئے، بہار میں ایک بھکاری اب ڈجیٹل ہو گیا…
الطاف حسین نفرت انگیز تقریر کیس: برطانوی عدالت میں سماعت کے دوران کیا ہوا؟
لندن – متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے خلاف تشدد پر اکسانے کے مقدمے کی سماعت دوسرے ہفتے میں داخل ہونے پر میٹروپولیٹن پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی کے ایک جاسوس کانسٹیبل سے کنگسٹن اپون تھیمز کی عدالت میں جرح کی گئی لندن کی…
سندھ بلدیاتی نظام: کیا واقعی سپریم کورٹ کے فیصلے میں وضاحت نہیں؟
کراچی – سندھ میں بلدیاتی نظام کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ اس پر عمل درآمد کے لیے واضح ٹائم لائن موجود نہ ہونے کے باعث سندھ حکومت تاخیری حربے استعمال کرے گی، جبکہ صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے…
بھارت میں ہنڈائی، کے ایف سی اور پیزاہٹ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیوں کیا جا رہا ہے؟
نئی دہلی – ”مجھے کے ایف سی بہت پسند ہے لیکن اپنے ملک سے زیادہ نہیں“ یہ ان پیغامات میں سے ایک ہے، جو بھارت میں بعض صارفین ’بائیکاٹ کے ایف سی‘ کی مہم کے تحت شیئر کر رہے ہیں عالمی سطح کی بڑی کمپنیوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے…
یکساں قومی نصاب: ’مجوزہ تبدیلیوں کو فوری شامل کرنا ممکن نہیں‘
اسلام آباد – نیشنل کریکولم کونسل کے مطابق پاکستان میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کے لیے یکساں قومی نصاب (سنگل نیشنل کریکولم) پالیسی کے تحت سلیبس اس سال متعارف کروایا جا رہا ہے، جبکہ چھوٹی کلاسوں کے تبدیل شدہ کورس کا نفاذ 2023ع میں ممکن ہو سکے گا یکساں…
ناظم جوکھیو قتل کیس انسداد دہشتگردی عدالت منتقل
کراچی – ناظم جوکھیو قتل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقدمہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت منتقل کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق کراچی ملیر کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے ناظم جوکھیو قتل کیس کے چالان سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے مقدمہ انسداد دہشتگردی کی…
بُڈھا (افسانہ)
بابا عمرو نے محنت مزدوری کرکے جوانی گزاری، ادھیڑ عمر میں شادی کی، چار مہنیوں کے بعد بیوی دق میں مبتلا ہوگئی اور جب مری تو بابا عمرو کو خدا کا شکر ادا کرتے سنا گیا۔کہتے ہیں بیوی کو دفنا کر جب وہ گاؤں میں آیا تو سیدھا مسجد میں جا گھسا اور شکرانے کے…
قیمت تو کیلے کا چھلکا بھی رکھتا ہے
قیمت تو وہ چھلکا بھی رکھتا ہے، جسے کیلا کھا کر تم نے سڑک پہ پھینکا اگر کوئی پھسل گیا تو علاج پہ لگنے والے ہزاروں روپے قیمت اور گل سڑ کے مٹی کے ساتھ مل گیا تو کھاد، کہ جو اور کچھ نہیں تو خود رو پودے ہی اگا دے گی عین اسی طرح…