اَپن ہی بھگوان ہے
حکومت کرنا اور اس سے زیادہ اپنے جیسے انسانوں پر حکمران بننے کی خواہش رکھنا بڑا خطرناک کھیل ہے۔ یہ کچھ لوگ ہی کھیل سکتے ہیں کہ اس کھیل میں آپ کسی کی جان لے سکتے ہیں اور آپ کی جان بھی لی جا سکتی ہے حکمرانی کا نشہ ایسا ہے کہ آپ کو اپنے…
افغان آرٹسٹ نے بیس ٹن کچرا امریکی عوام کو بطور ’تحفہ‘ بھیج دیا
برلن – عزیز ہزارہ ایک غیر معمولی شپمنٹ کی کھوج میں ہیں اور وہ سامان ہے افغانستان میں سابق امریکی فوجی اڈے بگرام ایئر بیس سے بیس ٹن اکٹھا کیا گیا کچرا ”پہنچی وہیں پہ خاک، جہاں کا خمیر تھا“ کے مصداق یہ کچرا مغرب یعنی اپنے آغاز کی طرف دوبارہ لوٹ رہا…
نیپال میں گِدھ جاتی کے لیے ریستوران
پوکھارا – جنوبی ايشیائی ممالک ميں ڈکلوفينيک نامی دوا کے استعمال سے گِدھ مسلسل کم ہوتے جا رہے ہيں ڈکلوفينيک نامی کيميکل دراصل مويشیوں پر استعمال کيا جاتا ہے اور جب يہ جانور مر جاتے ہيں تو ان کے اعضاء کو خوراک بنانے والے گدھ اس کيميکل کے باعث موت کا…
لتا منگیشکر خواہش کے باوجود کبھی پاکستان کیوں نہیں آ سکیں؟
کراچی – لگ بھگ پوری دنیا میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنے والی لتا منگیشکر اپنے پڑوسی ملک پاکستان میں اپنے ان گنت چاہنے والوں کی موجودگی کے باوجود نہیں آ سکیں حالاں کہ لتا منگیشکر کی خواہش تھی کہ انییں سرکاری سطح پر ریاست پاکستان کی طرف سے دعوت دی جائے،…
ایران کے اعلیٰ عہدوں پر فائز افسران پر اسرائیل کے لیے جاسوسی کا شبہ
تہران – نومبر 2020ع میں ایران کے سب سے اہم جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قافلے پر فائرنگ ہوئی۔ کہا جاتا ہے کہ فخری زادہ کو مصنوعی ذہانت کی مدد سے چلائی جانے والی ایک ریموٹ کنٹرول مشین گن سے قتل کیا گیا تھا اس واقعے نے اس شبے کو ہوا دی کہ ایران…
ویکسین کے خلاف احتجاج، حالات قابو سے باہر، کینیڈین دارالحکومت میں ایمرجنسی نافذ
اوٹاوا – کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں ویکسینیشن کے خلاف ٹرک ڈرائیورز کے جاری احتجاج پر انتظامیہ کی جانب سے ایمرجنسی لگا دی گئی ہے، شہر کے میئر نے تسلیم کیا ہے کہ حالات قابو سے باہر ہو گئے ہیں کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا کے میئر نے کووڈ19 کی…
شمالی کوریا کرپٹو کرنسی چرا کر میزائل پروگرام کی فنڈنگ کررہا ہے، اقوام متحدہ
نیویارک – اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ شمالی کوریا نے سائبر حملے کر کے کروڑوں ڈالر کی کرپٹو کرنسی چوری کر لی ہے اور عالمی پابندیوں کے باوجود اپنے جوہری اور میزائل پروگرام مسلسل جاری رکھا ہوا ہے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق…
وٹامن ڈی کی کمی اور کووڈ کی سنگین پیچیدگیوں کے درمیان تعلق دریافت
کراچی – ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ وٹامن ڈی کی کمی کورونا وائرس کی سنگین پیچیدگیوں اور موت کا خطرہ بڑھاتی ہے طبی جریدے جرنل پلوس ون میں شائع ہونے والی تحقیق میں وٹامن ڈی کی کمی اور کووڈ-19 کی شدت اور موت کے خطرے کے درمیان تعلق کا…