آئی ایم ایف اور چین کے قرضے: حکمران خوش لیکن عوام ناخوش کیوں ہے؟
کراچی – آئی ایم ایف نے پاکستان کا ایک ارب ڈالرز کا قرض بحال کر دیا ہے۔ حکومت پاکستان شادیانے بجا رہی ہے لیکن عوام کا رد عمل مختلف دکھائی دیتا ہے۔ وہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ اس موقع پر خوش ہوا جائے یا پریشانی کا اظہار کیا جائے۔ کیوں کہ ماضی میں ملنے…
یوکرین کے معاملے پر امریکہ کا ساتھ دیا جائے یا روس کا؟ بھارت دوراہے پر
نئی دہلی – امریکی قیادت میں نیٹو ممالک اور روس کے درمیان یوکرین کے معاملے پر بڑھتے ہوئے تنازعے کے باعث اس وقت بھارت کی سفارتی حکمتِ عملی دوراہے پر کھڑی نظر آتی ہے، کیونکہ اسے اپنے دو اہم سٹریٹجک شراکت داروں امریکا اور روس کے درمیان توازن قائم کرنے…
’گیت خاموش ہو گئے اور موسیقی کا محل خالی ہو گیا‘ لتا منگیشکر اب اس دنیا میں نہیں رہیں
ممبئی – عظیم گلوکارہ لتا منگیشکر آج اتوار کے روز بانوے سال کی عمر میں انتقال کر گئیں لتا منگیشکر کو جنوری 2022 کے اوائل میں کووڈ سے متاثر ہونے کے بعد ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ وہ کئی ہفتے تک انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں…
کیا وزير اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آنے والی ہے؟
لاہور – پاکستان کی دو بڑی اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان اچانک برف پگھلنا اتفاق ہے یا ایک سیاسی چال؟ اس بات کا اندازہ تو اگلے چند دنوں میں ہو ہی جائے گا تاہم ہفتے کو لاہور میں ہونے والی شریف فیملی اور زرداری خاندان کی ملاقات…
کراچی سے نایاب لیپرڈ کیٹ کا جوڑا برآمد، گاہک بن کر ملزموں کو دھر لیا گیا
کراچی – کراچی میں محکمہ وائلڈ لائف نے ڈرامائی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر نایاب جنگلی بلی (لیپرڈ کیٹ) کی فروخت کرنے والے ایک گروہ کو دھر لیا اور لیپرڈ کیٹ کا جوڑا برآمد کرلیا سندھ وائلڈ لائف کے سربراہ جاوید احمد مہر نے بتایا کہ سول سوسائٹی…
’ہم ویکسین کا زہر اپنی نسوں میں اتارے بغیر عام زندگی کی طرف لوٹنا چاہتے ہیں‘ کینیڈا میں احتجاج جاری
ٹورنٹو – کینیڈا میں کورونا کی ویکسینیشن کو لازمی قرار دیے جانے کے خلاف کئی شہروں میں ہزاروں افراد کا احتجاج جاری ہے، جن میں ملک کا معاشی مرکز ٹورنٹو بھی شامل ہے روئٹرز کے مطابق ہفتے کو دارالحکومت اوٹاوا سے شروع ہونے والا احتجاج کا سلسلہ زیادہ تر…
کھڑکی (افسانہ)
میرا فلیٹ ایک بہت ہی معروف و مصروف چوراہے کے بالمقابل ہے. ساتویں منزل پر ہونے کی وجہ سے دور دور تک کے نظارے دکھائی دیتے ہیں. ویسے دیکھنے کو ایسا کچھ خاص ہے نہیں، وہی بے ہنگم ٹریفک اور لوگوں کا رواں سیلِ بے کراں… دو بیڈروم کا یہ آرام دہ فلیٹ میری…
کراچی: تالپوروں سے تین حملوں میں فتح نہ ہونے والا شہر جسے انگریزوں نے تین گھنٹے میں فتح کر لیا
کراچی پر قبضہ کرنے کے لیے سندھ کے تالپور حکمرانوں نے تین حملے کیے، جس کے دوران تین ماہ تک محاصرہ کیا گیا لیکن انھیں ہر بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑا لیکن 183 برس قبل ایسٹ انڈیا کمپنی کی فوج نے صرف تین گھنٹوں کی بمباری اور بغیر کسی جانی نقصان کے اس شہر…