بخت گزیدہ (افسانہ)
ایک لات نے مجھے منجی سے نیچے ہی نہیں گرایا بلکہ سوہنے خوابوں کی دنیا سے کریہہ حقیقتوں کی دنیا میں لا پھینکا. میں جلدی سے اپنی پیٹھ سہلاتا اور لنگڑاتا ہوا اپنی بوری اٹھا کر گھر سے بھاگ نکلا. روٹی تو ویسے بھی ملنی نہیں تھی، کیا فائدہ تھا خالی پیٹ…
خدایا ایسی اپوزیشن ہر حکمران کو عطا کر
اس چمت کاری حکومت میں لاکھ خامیاں سہی، اقتصادی محاذ پر کتنی بھی پھوہڑ سہی، پر ایک بات تو ماننا ہی پڑے گی کہ وہ جب چاہتی ہے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے کوئی بھی قانون منظور کروانے کا ہنر جانتی ہے۔ عددی اکثریت کو اقلیت میں اور اقلیت کو اکثریت میں کیسے چند…
بھارت کس طرح ایران اور قطر کے ساتھ مل کر افغانستان کی صورتحال اپنے حق میں کر رہا ہے؟
8 دسمبر کو فنانس ڈویژن نے ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے افغانستان ریلیف فنڈ کے قیام کا اعلان کیا تھا۔ اسٹیٹ بینک نے حکومت کو حال ہی میں ہدایت کی ہے کہ وہ اس فنڈ کو قائم کرنے سے باز رہے کیونکہ اس فنڈ میں آنے والی رقوم پر ایف اے ٹی ایف کو اعتراض ہوسکتا…
پاکستان میں سوشل میڈیا پر منشیات فروشی کے مکروہ دھندے کے بارے میں چشم کشا رپورٹ!
اسلام آباد – دنیا بھر کی طرح پاکستان میں منشیات کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے اور اس کی لت میں مبتلا ہو کر نوجوان نسل خاص طور پر اس دلدل میں دھنستی چلی جا رہی ہے چرس اور کوکین کے بارے میں تو سنا تھا اور یہ بھی کہ کتنے کی ملتی ہے اور…
”خونی اتوار“ جب دس منٹ میں پورا آئرلینڈ دہل اٹھا!
ڈبلن – آئرلینڈ تنازع کی تاریخ میں سیاہ ترین دن یعنی 30 جنوری 1972ع کا وہ اتوار جسے ’بلڈی سنڈے‘ یا خونی اتوار کا نام دیا جاتا ہے۔ اس روز دس منٹ تک برطانوی فوجیوں کی جانب سے جاری رہنے والی فائرنگ نے پورے آئرلینڈ کو دہلا دیا تھا، آج اسے پچاس برس…
مچھلی آنکھ جھپکتی ہے؟ مرغی اڑتی کیوں نہیں؟ ان دلچسپ سوالات پر سائنس کیا کہتی ہے؟
کراچی – کچھ سوالات بہت دلچسپ ہوتے ہیں، ہم اپنے طور پر تو کوئی مفروضہ گھڑ کر جواب ڈھونڈ لیتے ہیں، لیکن ضروری نہیں کہ وہ جواب درست بھی ہو. مثال کے طور پر اگر ہم آپ سے پوچھیں کہ کیا مچھلی آنکھ جھپکتی ہے؟ جب ایک بلی موٹی ہوتی ہے، تو کیا اس کی…
این ایف ٹی: جس سے آپ بھی پیسے کما سکتے ہیں
کراچی – ان دنوں این ایف ٹی کی اصطلاح خاصی سننے میں آ رہی ہے. خاص طور پر یہ تب ہمارے تجسس کی حس کو چھو کر ہمیں اپنی جانب زیادہ متوجہ کرتی ہے، جب اس کے ذریعے ہزاروں لاکھوں ڈالر کمانے کی خبریں ہماری نظروں کے سامنے سے گزرتی ہیں. تب ہمارے ذہن میں…
برطانوی راج کے وہ سپاہی، جن کی پینشن آج بھی پاکستان میں آتی ہے!
لاہور – پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے احمد پارک، موہنی روڈ کی اس نسبتاً کھلی گلی میں غلام فاطمہ کا گھر ہے۔ ضعیف العمری کی وجہ سے ان کا زیادہ تر وقت بستر پر ہی گزرتا ہے غلام فاطمہ نے جنوری کی پانچ تاریخ کو اپنے شوہر کی 14 ہزار روپے کی پینشن…