دس کلومیٹر بلندی سے گرنے والی ایئر ہوسٹس زندہ کیسے بچی؟
بلغراد – آج سے ٹھیک پچاس سال قبل ایک ایئر ہوسٹس جہاز کے حادثے کے بعد تینتیس ہزار فٹ یا دس کلومیٹر کی بلندی سے گریں، لیکن حیرت انگیز طور پر اتنی اونچائی سے گرنے کے باوجود وہ بعد میں اپنی کہانی سننانے کے لیے زندہ رہیں گنیز بک کے مطابق یہ آج تک کسی…
وقاص گورایہ: ’کرائے کا قاتل‘ برطانوی شخص پاکستانی بلاگر وقاص گورایہ کے قتل کی سازش کا مجرم قرار
لندن – خودساختہ جلاوطنی گزارنے والے پاکستانی احمد وقاص گورایا کے قتل کی سازش پر تحقیقات مکمل ہو گئی برطانیہ کی ایک عدالت نے ’کرائے کے قاتل‘ ایک برطانوی شخص کو پاکستانی بلاگر وقاص گورایہ کو نیدرلینڈز میں قتل کرنے کی سازش کا مجرم قرار دیا ہے دوران…
کوانٹم تباہی: ’کوانٹم کمپیوٹر کے قہر‘ سے خوف کی وجہ کیا ہے؟
کراچی – ایک ایسی دنیا کا تصور کریں جہاں ’انکرپٹڈ‘ یا خفیہ اور حساس نوعیت کی فائلیں اچانک کھول لی جائیں، اور کوئی بھی کسی کے بھی راز پڑھ سکتا ہو! ایسی ممکنہ صورتحال کو ‘کوانٹم اپوکلپس’ یعنی کوانٹم تباہی کہا جاتا ہے دوسرے الفاظ میں کوانٹم…
فالکن نائن: ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا بے قابو راکٹ جو 4 مارچ کو چاند سے ٹکرائے گا
لاس اینجلس – ایلون مسک کی ملکیت امریکی نجی راکٹ کمپنی اسپیس ایکس کا ایک راکٹ، جسے سنہ 2015ع میں موسمیاتی سیٹلائٹ کو لانچ کرنے کی غرض سے خلا میں بھیجا گیا تھا، چار مارچ کو چاند کی سطح سے ٹکرا جائے گا مشن کی تکمیل کے بعد فالکن نائن نامی اس راکٹ میں…
تقسیم کے وقت بھائی سے بچھڑنے والے سکہ خان کو پاکستانی ویزہ جاری
نئی دہلی – پاکستان ہائی کمیشن نے 74 سال قبل اپنے بھائی سے بچھڑنے والے بھارتی شہری محمد حبیب عرف سکہ خان کو ویزہ جاری کر دیا ہے نئی دہلی میں قائم پاکستان ہائی کمیشن نے جمعے کی شام ایک ٹویٹ میں بتایا ہے ”1947 میں اپنے بھائی سے جدا ہونے والے سکہ خان…
روس، یوکرین تنازع: بائیڈن کا مشرقی یورپ میں جلد فوج بھیجنے کا اعلان، روس کا حملہ خوفناک ہوگا، امریکی جنرل کی تنبیہ
واشنگٹن / ماسکو – امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین نے کہا ہے کہ ’اگر یوکرین پر حملہ کیا گیا تو اس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوں گی‘ امریکی جنرل مارک میلی کا کہنا ہے کہ یوکرین پر روس کا حملہ ’خوفناک‘ ہوگا اور اس سے بڑی تعداد میں…
حکومت کا متوسط، تنخواہ دار طبقات کو ریلیف فراہم کرنے پر غور
اسلام آباد – اطلاعات ہیں کہ حکومت نے متوسط، نچلے اور تنخواہ دار طبقات پر قیمتوں کے بڑھتے دباؤ کے پیش نظر ریلیف فراہم کرنے کے لیے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق تدابیر پر غور شروع کر دیا ہے معلوم ہوا ہے کہ وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت میکرو اکنامک…
فرانسیسی کمپنی کی پہلی ایس یو وی گاڑی پاکستان میں متعارف
کراچی – پاکستانی آٹو موبائل کمپنی لکی موٹرز لمیٹڈ (ایل ایم ایل) نے فرانس کے کار ساز گروپ پی ایس اے کی پاکستان میں اسمبل کی جانے والی اولین گاڑی پیوگیوٹ 2008 کی قیمت ، فیچرز اور بکنگ کا اعلان کردیا ہے خیال رہے کہ لکی موٹرز نے 2019ع میں پی ایس اے کے…