کیا چینیوں نے انگریزوں سے سات سو سال پہلے انگریزی ایجاد کر لی تھی؟
بیجنگ – ویب سائٹ ’دی انیئن‘ (The Onion) نے اپنی ایک ’خبر‘ میں قدیم دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے ’دعویٰ‘ کیا ہے کہ چینیوں نے انگریزوں سے بھی سات سو سال پہلے انگریزی زبان (رسم الخط سمیت) نہ صرف ایجاد کرلی تھی بلکہ اس کا استعمال بھی شروع کر دیا تھا…
فیسبک اور انسٹاگرام کی این ایف ٹی کی تیاری اور فروخت میں دلچسپی
پالو آلٹو، کیلیفورنیا – انسٹاگرام اور فیسبک کی مرکزی تنظیم میٹا کےمتعلق معلوم ہوا ہے کہ وہ نہ صرف این ایف ٹی کو فروغ دینے کا منصوبہ بنارہی ہے، بلکہ وہ اس کی تیاری، نمائش(شوکیسنگ) اور خرید و فروخت کو بھی ممکن بنائے گی فائنینشل ٹائمز کی خبر کے مطابق…
قصہ دو شہر – 8
چریا مُلا عاصی کے کھٹ مٹھے مزاج کا اندازہ ایک واقعے سے لگائیے جو ایک صاحب نے مجھے سنایا۔ ان کے پڑوسی نے کئی مرتبہ شکایت کی ” آپ کے کرایہ دار نے ایک نئی کھڑکی نکال لی ہے جو میرے دالان میں کھلتی ہے۔ مستورات کی بے پردگی ہوتی ہے۔ ” انہوں نے کوئی…
سعادت حسن منٹو اور فلمی دنیا
سعادت حسن منٹو کی شناخت اُردو کے سب سے بڑے افسانہ نگار کی حیثیت سے ہوتی ہے لیکن کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ اپنی نوعمری اور جوانی سے انہیں فلموں سے بھی ویسی ہی دلچسپی تھی جیسی ادب سے فلموں سے منٹو کے عشق کا آغاز امرتسر سے ہی ہو گیا تھا۔ وہ ہالی…
پاکستانی فٹ بال کی دستاویزی فلم نے ٹیگور انٹرنیشنل فلم فیسٹول سے ایوارڈ حاصل کر لیا
پاکستانی دستاویزی فلم Barefoot with Godfather of Soccer نے 29 دسمبر 2021، ،مغربی بنگال بھارت کے شہر بولپور میں منعقد ہونے والے ٹیگورانٹرنیشنل فلم فیسٹیول سے ایوارڈ جیت لیا، یہ فلمی میلہ، 1913 میں ادب کے پہلے ایشیائی نوبل انعام یافتہ شاعر اور افسانہ نگار،…
دنیا کی بدصورت ترین عورت، جو درحقیقت دنیا کی خوبصورت ترین عورت ہے!
کراچی – ایک ماں کی دل دہلا دینے والی کہانی، جو اپنے خاندان کی کفالت کے لیے ”دنیا کی بدصورت خاتون“ بن گئی۔ 1900ع کے انگلینڈ میں، چار بچوں کی ماں نے اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے ”دنیا کی بدصورت ترین عورت“ ہونے کا اعزاز حاصل کیا یہ کہانی ہے مَیری این…
لاہور دھماکہ: نو برس کا ابصار ’کراچی پہنچ کر حفظ میں داخلہ‘ لینا چاہتا تھا
لاہور – صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں گزشتہ روز بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے نو برس کے ابصار کا تعلق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع مظفر آباد کی وادی کوٹلہ کے گاؤں تلگراں سے ہے، جنہیں ان کے ماموں نے بچپن میں گود لیا تھا لاہور کے علاقے…
پاکستان کے 90 فیصد سے زیادہ طلبہ ریاضی اور سائنس میں کمزور: تحقیق
کراچی – آغا خان یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ (آئی ای ڈی) کی ایک ملک گیر تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان میں 90 فیصد سے زیادہ پرائمری اور سیکنڈری کلاسوں کے طلبہ ریاضی اور سائنس کے مضامین میں کمزور ہیں یا ان کو صرف…