’ڈیموکریسی سمٹ‘ میں شرکت کی امریکی دعوت اور پاکستان کا انکار، وجہ ’ون چائنہ پالیسی‘ یا کچھ اور؟
اسلام آباد – پاکستان نے امریکا کی جانب سے ورچوئل ’ڈیموکریسی سمٹ‘ میں دعوت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے شرکت سے معذرت کر لی ہے، جسے پاکستان میں سیاسی، سفارتی اور بین الاقوامی سیاست کو سمجھنے والوں کی جانب سے درست فیصلہ قرار دیا جا رہا ہے دفتر خارجہ کی…
کیا ایپل کارپوریشن نے چین سے 275 ارب ڈالر کا خفیہ معاہدہ کیا تھا؟
سان فرانسسکو – امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپل کارپوریشن کے سربراہ ٹِم کُک نے 2016 میں چینی حکومت سے 275 ارب ڈالر کا ایک خفیہ معاہدہ کیا تھا امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس معاہدے کے تحت ایپل کارپوریشن نے چین میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرتے…
سوئٹزرلینڈ :’خودکشی کی مشین‘ کی قانونی منظوری
برن – سوئٹزرلینڈ میں تابوت نما کیپسول کے موجدوں کا کہنا ہے کہ اس کیپسول نے جو اپنے اندر موجود شخص کو اپنی جان لینے میں مدد کرتا ہے قانونی جانچ کا مرحلہ عبور کر لیا ہے سارکو مشین کو اندر سے چلایا جا سکتا ہے۔ جولوگ لاک ان سنڈروم (اعصابی بیماری جس سے…
اپنا چہرہ اور آواز روبوٹ کو دیجیے اور ساڑھے تین کروڑ روپے کمائیے!
ماسکو – روس کی ایک روبوٹکس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جو کوئی بھی اسے روبوٹ کے لیے اپنے چہرے کے خدوخال اور آواز استعمال کرنے کی قانونی اجازت دے گا، اسے دو لاکھ ڈالر (ساڑھے تین کروڑ پاکستانی روپے) کی خطیر رقم دی جائے گی روسی میڈیا کے مطابق، یہ پیشکش…
سانحہ سیالکوٹ: ڈسٹرکٹ بار کا مشتبہ ملزمان کی نمائندگی سے انکار
سیالکوٹ – سیالکوٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کیس میں ملزمان کا مقدمہ لینے سے انکار کر دیا ہے گزشتہ دنوں ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن شہری کے قتل کے اندوہناک واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے اجلاس میں…
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
کراچی – پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق ساحلی شہر کراچی میں گزشتہ شب کم شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بدھ کی شب مقامی وقت کے مطابق 10 بج کر 16 منٹ پر آنے والے زلزلے کی شدت ایکٹر سکیل پر 4.1 ریکارڈ کی گئی…
الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا عمل مؤخر کر دیا
اسلام آباد – الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزیر اعلیٰ سندھ کی درخواست پر صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا عمل مؤخر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے…
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی
کراچی – ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہِ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی ہے مہمان ٹیم دبئی کے راستے کراچی پہنچی۔ اس موقع پر سیکوریٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے۔ مقامی ہوٹل آمد پر کووڈ-19 ٹیسٹ کے بعد کھلاڑی اور آفیشلز ایک دن کے لیے قرنطینہ کریں گے دورے کے…