”ہماری“ تاریخ کے عظم ہیرو ایرتورل اور عثمان کے دیس سے…
ناروے سے اگر کسی دوسرے ملک میں بذریعہ بنک پیسے بھیجنے ہوں تو نارویجن بنک پہلے ساٹھ کرونے چارج کرتا تھا۔ اب کچھ عرصہ سے یہ رقم بڑھ کر 195 کرونے ہو گئی ہے۔ یہاں تک تو خیر ہے لیکن میں نے ترکی میں موجود ہونے کی وجہ سے جب کبھی بھی نارویجن بنک سے…
انشورنس کمپنیوں کے فراڈ سے ذرا بچ کے!
ایک بہت ہی پرانا لطیفہ ہے جو حال ہی میں میرے ایک دوست نے تیسری مرتبہ سنایا اور مروتاً مجھے اس پر تیسری دفعہ ہنسنا پڑا۔ انشورنس کمپنی میں نیا بھرتی ہونے والا سیلز مین اپنی ملازمت کے پہلے دن جب مختلف لوگوں سے ملاقات کر کے واپس دفتر پہنچا تو اس کے تجربہ کار…
سندھ ٌ ملکی تاریخ میں پہلی بار 46 ہزار اساتذہ کی بھرتیاں ہونگی
کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار 46 ہزار 549 اسامیوں پر اساتذہ کی بھرتیا کی جائیں گی۔ آئی بی اے سکھر کے قائم مقام وائس چانسلر سید میرمحمد شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ تعلیم سردار شاہ نے کہا ہے کہ اساتذہ کی بھرتی کے عمل میں مکمل…
پاکستان اور بھارت میں مون سون کا اختتام تاخیر سے ہوگا، بین الاقوامی ماہر
کراچی : بین الاقوامی ماہر موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں رواں سال مون سون کا اختتام تاخیر سے ہوسکتا ہے جیسن نکولس کے مطابق شمال مغربی خلیج بنگال میں موجود ہوا کا واضح کم دباؤ شدت اختیار کرکے ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے بین الاقوامی…
ازخود بجلی بنانے والا مصنوعی دانت
پنسلوانیا : دنیا بھر میں لوگ مصنوعی دانت (ڈینٹل امپلانٹ) لگواتے ہیں، لیکن ان کی عمر ایک حد تک ہی ہوتی اور دوسری جانب وہ مسوڑھوں کی مجموعی صحت کو بھی متاثر کرتے ہیں اب اس کا حل جامعہ پنسلوانیہ کے ماہرین نے ایک ایسے مصنوعی دانت کی صورت میں پیش کیا ہے جو…
وہ ٹھگ، جس نے بیوی کا انتقام لوگوں سے لینا شروع کردیا
مسلم اکیڈمی ملتان ایک قدیم تعلیمی ادارہ تھا، جو گذشتہ کئی دہائیوں سے پرائیویٹ سیکٹر میں اپنی عملی خدمات سرانجام دے رہا تھا۔ یہ ادارہ اگرچہ پرائیویٹ نوعیت کا تھا لیکن اس کے منتظمین نے اسے کاروبار کی غرض سے نہیں بنایا تھا۔ ان کا طریقہء تعلیم اور سالانہ…
ایلون مسک کا ’مافوق البشر‘ انسان نما روبوٹ خطرناک کیسے ہو سکتا ہے؟
اینڈریو مینارڈ، ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی مسک کے تخیل کے مطابق بالآخر انسان کا ارتقائی ورثہ ٹیکنالوجی کی صورت میں نئی چھلانگ لگائے گا اور اس طرح انسان سے زیادہ طاقتور یا ’مافوق البشر‘ وجود میں آئے گا۔ لیکن ٹیکنالوجی کو مافوق البشر بننے سے پہلے بشر بننا…
فرانسیسی ایجنسیوں کی ماتحت کمپنی کا داعش کی مالی مدد کا انکشاف
حال ہی میں فرانس کی سیمنٹ فیکٹری کی طرف سے عالمی سطح پر دہشت گرد قرار دی گئی تنظیم ‘داعش’ کو مالی مدد کی فراہمی کا انکشاف ہوا ہے. اطلاعات کے مطابق مذکورہ کمپنی فرانس کی خفیہ ایجنسیوں کو مستقل اس پیشرفت سے آگاہ بھی کرتی رہی ترکی کی خبر رساں…