آڈٹ رپورٹ میں سندھ کے مالیاتی نظام میں 163 ارب کی مالی بے ضابطگی کا انکشاف
کراچی : سندھ کے مالیاتی نظام میں163 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، آڈٹ رپورٹ کے مطابق سندھ سرکار ایک سال میں اربوں روپے ڈکار گئی تفصیلات کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ایک اور سنسنی خیز آڈٹ رپورٹ جاری کردی ہے جو سال برائے…
محکمہ تعلیم سندھ نے 6 ہزار کی ڈیسک 29 ہزار میں خریدی. ٹی آئی پی
اسلام آباد : ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان (ٹی آئی پی) نے وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ کر کے انہیں شکایت کی ہے کہ صوبے کا محکمہ تعلیم مبینہ طور پر دو افراد کے بیٹھنے کے لئے استعمال ہونے والی ڈیسک 320 فیصد اضافی قیمت پر خرید رہا ہے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد…
حکومت کا دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کر دیا جائے گا وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں حکومت نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے…
موسم، کراچی میں سمندری ہوائیں دن میں معطل، شدید گرمی
کراچی : محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ گجرات اور مشرقی راجستھان پر ہوا کے کم دباؤ سے کراچی میں گرمی ہے، جبکہ سمندری ہوائیں دن میں معطل رہیں محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں شمال مغربی سمت سے گرم ہوائیں دن میں چلیں گی اور آئندہ 3 روز موسم گرم، کبھی…
امرﷲ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالرز اور سونا برآمد ہونے کی وڈیو وائرل
کابل : طالبان نے اشرف غنی دور کے نائب صدر امرﷲ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالر نقدی اور بڑی مقدار میں سونا برآمد کر لیا ہے اطلاعات کے مطابق افغانستان میں مزاحمت کے آخری ٹھکانے پنجشیر میں لڑائی تاحال جاری ہے، جس میں طالبان کو بڑی حد تک کامیابی حاصل ہوئی ہے…
کراچی میں انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر کی مشکوک خودکشی
کراچی : کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن، منصور نگر میں ایک شخص نے خود کو گولی مارکر خود کشی کرلی پولیس کے مطابق خود کشی کرنے والا ٹارگٹ کلر شاہین بہاری ہے جس نے چند روز قبل ساتھی کے ساتھ مل کر پولیس افسر کو قتل کیا تھا اور اب پولیس چھاپوں سے پریشان ہو…
زبردستی کورونا ویکسین لگانے کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے زبردستی کورونا ویکسین لگانے کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا قبل ازیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست کی سماعت کی درخواست گزار جیوریسٹ فاؤنڈیشن کے وکیل ریاض حنیف راہی…
کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندیاں مزید سخت کرنے کا اعلان
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ آہستہ آہستہ وبا کا پھیلاؤ نیچے آرہا ہے اور مثبت کیسز کی شرح میں کمی ہو رہی ہے، چوتھی لہر کمزور پڑتی نظر آرہی ہے، آئندہ…