وعدے پورے کریں تو طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہے، امریکا
واشنگٹن : امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ وہ وعدے اور فرائض پورے کرنے پر طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں، بصورت دیگر ایسا ممکن نہیں انٹونی بلنکن نے افغانستان کی خبر رساں ایجنسی ‘طلوع نیوز’ کو بتایا کہ…
میڈیکل میں داخلہ کے لئے امتحانات، پی ایم سی کا سسٹم ناکارہ، سیکڑوں طلبہ کا مستقبل خطرے میں
اسلام آباد : پاکستان میڈیکل کمیشن کے زیر انتظام ہونے والے پری میڈیکل کے ’’ایم کیٹ ‘‘ (M-cat ) امتحانات میں ناکارہ سسٹم کے باعث سینکڑوں ذہین اور اہل طلبا و طالبات کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے آن لائن سسٹم میں انٹرینٹ کی بار بار بندش اور سسٹم ڈائون ہونے…
سندھ میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت
پاکستان پیٹرولیم نے سندھ میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے ہیں پی پی ایل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے مکتوب میں بتایا گیا ہے کہ صوبہ سندھ میں واقع لطیف بلاک کے جگن ون کنویں سے گیس کے ان نئے ذخائر کی دریافت ہوئی ہے مذکورہ بلاک کی…
دنیا کا واحد شخص جو آنکھ کی پتلی سکیڑ اور پھیلاسکتا ہے
جرمنی : ہم اگر آئینے میں اپنی آنکھ دیکھیں، تو ہمیں اس کے عین درمیان موتی جیسا سیاہ دانہ دکھائی دے گا، جسے پتلی (پپل) کہا جاتا ہے۔ اس حوالے سے حال ہی میں دنیا میں ایک ایسے شخص کا انکشاف ہوا ہے، جو جب چاہے اپنی آنکھوں کی پتلی پھیلا سکتا ہے اور سکیڑ…
چیونٹی کے دانت کس طرح سخت لکڑی بھی چبا جاتے ہیں؟
اوریگون : کبھی آپ نے سوچا کہ چیونٹیوں کا کاٹنا کتنا دردناک ہوتا ہے اور اس نازک کیڑے کے دانت آخر کس طرح سخت لکڑی بھی چبا جاتے ہیں؟ اب سائنسدانوں نے اس کا راز دریافت کر لیا ہے، کہ اس مخلوق کے دانتوں پر جست (زِنک) کے ایٹم خاص ترتیب میں چسپاں ہوتے ہیں،…
کس طرح ایک پرندے کی افسانوی ہجرت نے سائنسدانوں کو دنگ کردیا!
جب تین عام کویلوں کے ساتھ ”اونون“ کویل کو گزشتہ جون میں منگولیا کے خورخ پہاڑوں سے روانہ کیا گیا، تو کسی کو بھی توقع نہیں تھی کہ وہ جنوبی افریقہ تک کا 26،000 کلومیٹر کا سفر کرے گا!! گزشتہ جون میں جب اونون منگولیا میں وادی خورخ کی گھومتی ہوئی پہاڑیوں کے…
ملک ریاض، ایک قومی اثاثہ!!
بچپن میں کہانیاں سنتے تھے.. ان میں سے ایک کہانی یوں شروع ہوتی تھی، کہ ایک جن تھا، اس کی جان ایک طوطے میں بند تھی.. جن اس طوطے کو ایک پنجرے میں بند کر کے اس کی حفاظت کرتا تھا ـ میں اسے بس ایک کہانی سمجھتا تھا، مگر آج اس کہانی کو حقیقت…
آزادی کے امام!
جب کوئی سردار مر کر دھرتی میں دفن ہوتا ہے تو دھرتی کے سینے پر ایک بار بن جاتا ہے۔ جو دھرتی اُٹھانا بھی چاہے تو دھرتی سے نہیں اُٹھتا، پر جب کوئی دھرتی کا عاشق شہید ہوکر دھرتی کے سینے میں جاتا ہے، تو دھرتی توازن کھونے لگتی ہے چاند ہزار سال کے ماتم…