ہمیں نہیں لگتا کہ پاکستان مخالف کوئی تنظیم افغانستان میں ہے، طالبان
کابل : ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان سے پاکستان میں گڑ بڑ کی کوشش ہوئی تو روکیں گے، پاکستان افغانستان میں کوئی مداخلت نہیں کرتا، کابل فتح کرنے میں پاکستان کا کوئی کردار نہیں ہے جبکہ افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد وہاں کے…
بھارت میں غمزدہ شوہر بیوی کی جلتی چتا میں کود گیا، جل کر ہلاک
اوڑیسا: بھارت میں غمزدہ شوہر اپنی بیوی کی جلتی ہوئی چتا میں کود گیا جس کے نتیجے میں جل کر ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اوڑیسا کے شہر بھوانی پٹنہ کے گاؤں سیلجوڑی میں ساٹھ سالہ خاتون رائے باری کی موت واقع ہوئی اور اس کی آخری رسومات کے…
فضل الرحمٰن کا اپنا احتجاجی شیڈول، کیا کراچی میں پی ڈی ایم کا جلسہ آخری ثابت ہوگا؟
اسلام آباد : کثیر الجماعت حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اتوار کو کراچی جلسہ عام سے قبل 28 اگست کو پی ڈی ایم کا ایک اہم سربراہی اجلاس بھی ہوگا ، جس میں نون لیگ کی جانب سے شہباز شریف کی شرکت یقینی ہے اجلاس میں پی ڈی ایم کی…
کراچی پولیس کو افغانیوں کا ڈیٹا جمع کرنے کا حکم
کراچی : افغانستان میں طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد افغانیوں کے اپنے ملک سے ممکنہ طور پر بڑے پیمانے پر انخلاء اور کراچی کا رخ کرنے کے خدشات کے پیش نظر کراچی پولیس کو فوری چھان بین کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں پولیس ذرائع کے مطابق تمام تھانوں کی پولیس کو…
طلبا کے والدین سے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ طلب
کراچی : محکمہ تعلیم سندھ کے احکام پر نجی اسکولوں نے والدین سے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بذریعہ ای میل طلب کرنا شروع کر دیے ہیں واضح رہے کہ محکمہ تعلیم سندھ نے سو فیصد کورونا ویکسینیشن مکمل کروانے والے اسکولوں کو 30 اگست سے کھولنے کی اجازت دی ہے، جس کے…
جامعہ اردو میں تین لیکچررز کی تقرریاں روکنے کا حکم
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے جامعہ اردو میں پروفیسرز اور لیکچررز کی تقرریوں سے متعلق آئی آر اور سوشیالوجی کے تین لیکچررز کی تقرری روک دی سندھ ہائی کورٹ میں جامعہ اردو میں پروفیسرز اور لیکچررز کی تقرریوں سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نے آئی آر اور…
سال 2010 میں بھرتی ہوئے سوئی گیس ملازمین فارغ، ملازمین کا احتجاج
کراچی : سال 2010ء میں بھرتی کیئے گئے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیز کے ملازمین کو فارغ کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ان ملازمین کی بھرتی کے خلاف کیس عدالت میں تھا، سوئی ناردرن نے 900 اور سوئی…
عالمی برادری کو طالبان کے ساتھ بات چیت سے جھجھکنا نہیں چاہیئے، جرمنی
برلن : جرمنی کی چانسلر انگیلا میرکل نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کو ’’تلخ حقیقت‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو طالبان کے ساتھ مکالمہ کرنے سے جھجھکنا نہیں چاہیئے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کی چانسلر انگیلا میرکل نے پارلیمان میں اپنے…