اب ویکسین لگواؤ گے، تب ہی پیٹرول ملے گا!
لاہور : صوبہ پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے پیٹرول پمپس پر بینر آویزاں کر دیئے ہیں، جن میں کہا گیا ہے کہ یکم ستمبر سے کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو…
اسامہ بن لادن کی 9/11 حملے میں شمولیت کبھی ثابت نہیں ہوئی، طالبان
کابل : طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 2001ع میں افغانستان پر امریکی حملے کا کوئی جواز نہیں تھا، کیونکہ 11 ستمبر 2001ع کو ہونے والے دہشت گرد حملوں میں اسامہ بن لادن کی شمولیت کبھی ثابت نہیں ہوئی طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے یہ بات ‘این بی سی…
جانتے ہیں حملہ کس نے کیا، بدلہ لیں گے. امریکی صدر
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن گزشتہ روز کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے حملے میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر آبدیدہ ہوگئے اور دہشت گردوں سے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کی صورتحال پر امریکی صدر جو بائیڈن نے خطاب…
اب سڑکیں مہکتے ہوئے خوشبودار تارکول سے بنیں گی!
وارسا : پولینڈ کی تعمیراتی کمپنی ’’بیوڈی میکس‘‘ اور آئل ریفائنری ’’لوٹوس‘‘ نے باہمی اشتراک سے ایسا تارکول (ایسفالٹ) تیار کیا ہے، جس میں سے خوشبو آتی ہے اور سڑک بنانے والے کارکنان کو ایک خوشگوار احساس ہوتا ہے خبروں کے مطابق، ان کمپنیوں کا کہنا ہے کہ…
یووینٹس چھوڑنے کی خبریں، رونالڈو کو مانچسٹر سٹی سے پیشکش
میلان : دُنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی اٹالین کلب یووینٹس چھوڑنے کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد انہیں اب انگلش پریمیئر لیگ کے نامور کلب مانچسٹر سٹی سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے واضح رہے کہ چھتیس سالہ رونالڈو کی یووینٹس سے جانے کی خبریں…
محکمہ صحت سندھ، نویں تا بارہویں جماعت کے طلبہ کی ویکسینیشن کا فیصلہ
کراچی : محکمہ صحت سندھ نے نویں تا بارہویں جماعت تک کے طلبہ کی کورونا ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں ڈائریکٹر جنرل صحت سندھ ڈاکٹر ارشاد میمن نے ضلعی ہیلتھ افسران کو 6 روزہ پلان بنانے کی ہدایت دے دی ہے ڈاکٹر ارشاد میمن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے…
اسلام آباد کے نجی ہوٹلوں میں اکیس دن کے لئے ریزرویشن بند
افغانستان سے غیر ملکیوں کے انخلا کے معاملے کے باعث اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے شہر کے تمام نجی ہوٹلوں کو اکیس دن کے لیے ریزرویشن سے روک دیا ہے ذرائع کے مطابق یہ پابندی اس لیے لگائی گئی ہے کہ وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے تمام نجی ہوٹلوں اور 6 مارکیز…
کوریا کے تعاون سے کراچی میں بڑا آئی ٹی پارک بنے گا، معاہدہ ہو گیا.
اسلام آباد : کوریا کے تعاون سے کراچی میں بڑا آئی ٹی پارک بنے گا، اس مقصد کے لیے ایگزم بینک کوریا پاکستان کو 15 کروڑ 80 لاکھ روپے کا قرضہ دے گا تفصیلات کے مطابق کراچی میں آئی ٹی پارک بنانے کے لیے ایگزم بینک کوریا پاکستان کو 15 کروڑ 80 لاکھ روپے کا…