صرف دو ماہ کی میڈیٹیشن دماغ کو تیز کر سکتی ہے، نئی سائنسی تحقیق
نیویارک : دماغی قوت اور سکون کے لیے میڈیٹیشن یا مراقبے کو ہزاروں برس سے استعمال کیا جارہا ہے۔ اب ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ تھوڑے وقت کا مراقبہ صرف آٹھ ہفتوں میں اپنا اثر دکھاتا ہے اور دماغی سرکٹ تبدیل ہونے سے اس کے فوری فوائد حاصل ہوتے ہیں یہ…
ویکسین نہ لگوانے والوں کو ڈرانے کے لیے انوکھا طریقہ
نارتھ کیرولینا : ایک امریکی شہری نے ویکسین نہ لگوانے والوں کو ڈرانے کے لیے اپنے گھر کے باہر بلند و بالا ڈھانچہ نصب کیا ہے اور اس پر ایک جملہ لکھا ہے، جو گویا ڈھانچہ (مردہ) زندہ انسانوں سے کہہ رہا ہے۔ اس پر لکھا ہے: ’احمقو! اگر ویکسین نہ لگوائی تو تم سے…
دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن، جو بیس ہزار گھروں کو بجلی فراہم کرے گی
بیجنگ : چینی کمپنی ’’مِنگ یانگ اسمارٹ انرجی‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے سال سے دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن کے پروٹوٹائپ کی آزمائشیں شروع کرے گی جب کہ 2024ع تک اسے تجارتی پیمانے پر فروخت کےلیے پیش کردیا جائے گا۔ یہ وِنڈ ٹربائن ساحل سے دور سمندر میں نصب…
راولپنڈی، اسپتال میں سگی ماں کی اپنے کم سن بچے کومارنے کی کوشش
راولپنڈی : آر آئی سی اسپتال میں سگی ماں کم سن بچے کو مارنے کی کوشش کررہی تھی کہ وارڈ نرس نے موقع پرپہنچ کربچے کی جان بچائی تفصیلات کے مطابق ثنا نامی خاتون اپنے کم سن بچے ذوالقرنین کو راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لائی اور اس کا دم گھٹنے کا بتاتے ہوئے…
کراچی کے سات اضلاع کی میونسپل کارپوریشنز میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی
کراچی : سندھ حکومت نے صوبے کے دارالحکومت کراچی کے سات اضلاع کی میونسپل کارپوریشنز میں ایڈمنسٹریٹرز تعینات کر دئیے سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کےمطابق اقبال میرانی ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کیماڑی کے ایڈمنسٹریٹر تعینات کئے گئے ہیں ۔ سید علی زیدی ڈسٹرکٹ میونسپل…
یکم ستمبر سے 17 سال کی عمر کے طلبہ کی ویکسینیشن شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد : این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے یکم ستمبر سے 17 سال کی عمر کے طلبہ کی ویکسینیشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے اسد عمر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ویکسین نہ لگوانے والے 30 ستمبر کے بعد فضائی سفر نہیں کرسکیں گے اور نہ ہی نامکمل…
کراچی میں ساحل پر پھنسے جہاز کو 15 سو فٹ سمندر میں کھینچنے کا دعوی
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کلفٹن کے قریب سمندر کے کنارے پھنسے بحری جہاز ’ہینگ ٹونگ 77‘ کو ونچز کے ذریعے پندرہ سو فٹ سمندر میں مزید کھینچ لیا گیا سیلوج کمپنی نے بتایا ہے کہ ہینگ ٹونگ جہاز نکالنے کے لئے آپریشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا گیا…
سعودی عرب اور روس کے درمیان فوجی تعاون بڑھانے کا معاہدہ
ماسکو : سعودی عرب نے روس کے ساتھ فوجی تعاون کو فروغ دینے کے لیے معاہدہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان انٹرنیشنل ملٹری ٹیکنیکل فورم (ARMY 2021) میں شرکت کے لیے روس پہنچے، جہاں انہوں نے روسی وزیر دفاع سے بھی ملاقات…