ٹی 20 ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پاکستان اور بھارت ایک گروپ میں!
آئی سی سی نے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، جو متحدہ عرب امارات اور عمان میں 17 اکتوبر سے شروع ہوگا اور فائنل 14 نومبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا اس مرتبہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں دو روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ…
سندھ حکومت کا تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان، یکساں نصاب پر اعتراض
کراچی : سندھ حکومت نے 23 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ 23 اگست سے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے، تاہم صرف وہ اسکول کھلیں گے جہاں سو فی صد اساتذہ ویکسینیٹڈ ہوں گے صوبائی…
دنیا میں سب سے چوڑے تنے والا درخت
میکسیکو سٹی : شمالی امریکا کے ملک میکسیکو کے شہر اوکساکا سے نو کلومیٹر کے فاصلے پر سانتا ماریا ڈیل ٹیول کے قصبے میں دنیا کا سب سے چوڑے تنے والا درخت موجود ہے جسے دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے ہزاروں سیاح ہر سال وہاں کا رخ کرتے ہیں یہ درخت ایک مقامی چرچ…
واٹس ایپ پروفائل پکچر پر کلک کرکے اسٹیٹس بھی دیکھا جاسکے گا
سلیکان و یلی : رواں سال واٹس ایپ نے اپنے پلیٹ فارم میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ اور پہلے سے موجود فیچرز میں مزید بہتری کی ہے اب گوگل پلے بی ٹا پروگرام میں واٹس ایپ جلد ہی اپنی نئی اپ ڈیٹ میں ایک اور اہم فیچر متعارف کروانے جارہا ہے ٹیکنالوجی ویب سائٹ…
کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں مالیاتی اور انتظامی بے قاعدگیاں، مسائل کے انبار
کراچی : باخبر ذرائع نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ماتحت چلنے والا امراض قلب کا بڑا اسپتال کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز شدید انتظامی اور طبی بحران کا شکار ہوگیا، جس کا خمیازہ امراض قلب کے مریضوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے اسپتال کے…
چیف جسٹس ہائی کورٹ کا سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج بننے سے مسلسل انکار
کراچی : سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ نے سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج کے طور پر تعینات ہونے کے بعد منگل اسلام آباد میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں شرکت سے انکار کر دیا واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی تجویز پر صدر عارف علوی نے اس سے…
پاکستان میں یکساں نصاب تعلیم کا اجراء
اسلام آباد : ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم کے لیے یکساں نصاب کا اجرا کر دیا گیا اس حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میری پچیس سال سے یہ خواہش تھی کہ ملک میں یکساں نظام تعلیم ہو، لیکن لوگ مجھے کہتے تھے کہ یہ…
طالبان تحریک کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟
کراچی : اتوار کو فاتحانہ انداز سے کابل کا کنٹرول سنبھال کر طالبان نے مکمل کامیابی حاصل کر لی۔ اس سے قبل طالبان نے 1996ء سے 2001ء تک ملک پر حکمرانی کی تھی اور سخت شریعہ قوانین نافذ کیے تھے. اسی دوران نائن الیون کے واقعے کے بعد امریکا اپنی اتحادی افواج کے…