ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، مریضوں کو مشکلات
پشاور : زندگی بچانے والے ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا حد تک اضافے نے مریضوں اور لواحقین کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا تفصیلات کے مطابق آگمنٹین جو 164 روپے میں ملتی تھی مارکیٹ میں 200 روپے میں مل رہی ہے، جبکہ کانکر کا پرانا ریٹ 142 روپے تھا اور اب نیا…
زکریا یونیورسٹی میں منشیات فروشوں کی سرپرستی کرنے والے افسران کے خلاف احتجاج
ملتان: بہاءُالدین زکریا یونیورسٹی میں طالب علم کلیمﷲ کے قتل کے کیس میں ملوث منشیات فروشوں کی سرپرستی کرنے والے افسران کے خلاف احتجاج کیا گیا جامعہ زکریا میں کلیم ﷲ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں طلباء کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ شرکاء نے وائس…
طالبان کی قیادت میں اس وقت کون لوگ شامل ہیں؟
کابل :طالبان جنگجو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہوگئے ہیں اور بزور طاقت قبضہ نہ کرنے کے وعدے کے بعد ان کا کہنا ہے کہ وہ اقتدار کی پر امن منتقلی کے منتظر ہیں. گزشتہ ہفتے ہی ایک امریکی خفیہ رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ طالبان کی تیز رفتار پیش قدمی…
طالبان کابل میں داخل ہو گئے، افغان وزارت داخلہ کی تصدیق
کابل: طالبان جنگجو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہوگئے ہیں اور بزور طاقت قبضہ نہ کرنے کے وعدے کے بعد ان کا کہنا ہے کہ وہ اقتدار کی پر امن منتقلی کے منتظر ہیں غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ایک عہدیدار نے بتایا کہ طالبان تمام اطراف سے…
واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
کراچی : ماہرین نے واٹس ایپ صارفین کو ہیکنگ سے بچنے کے لیے کچھ مفید تجاویز دی ہیں جن پر عمل کرکے ڈیٹا چوری ہونے سے بچا سکتا ہے ٹیکنالوجی ماہرین کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ ہیکرز واٹس ایپ کے دو ارب سے زائد صارفین کے اکاؤنٹس ہیک کرکے ان کا…
کراچی: ٹرک دھماکا، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تیرہ ہو گئی.
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں گزشتہ روز ایک منی ٹرک میں ہوئے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد تیرہ ہو گئی دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن میں سات خواتین اور چھ بچے شامل ہیں، واقعے کے سات…
پاکستان اسمارٹ فون برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل
پاکستان پہلی مرتبہ ‘مینوفیکچرڈ ان پاکستان’ کے ٹیگ کے ساتھ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو کھیپ بھیجنے کے ساتھ ہی فور جی اسمارٹ فونز برآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے رپورٹ کے مطابق انووی ٹیلی کام کے تیار کردہ پہلے ساڑھے پانچ ہزار اسمارٹ فونز جمعہ…
انوکھا بدلہ، سانپ کے کاٹنے پر ایک شخص نے سانپ کو کاٹ کاٹ کر مار دیا
جاج پور، اڑیسہ : بھارت میں ایک شخص کو گھر جاتے ہوئے سانپ نے ڈس لیا جس پر اس شخص نے بدلہ لینے کے لئے سانپ کو اتنی بار کاٹا کہ وہ ہلاک ہو گیا یہ واقعہ مشرقی بھارت کی ریاست اڑیسہ کے ضلع جاج پور کے گمبھاریپٹیا گاؤں میں بدھ کو پیش آیا…