پاکستان کو ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل کر لیا گیا
اسلام آباد : پاکستان کو امریکی آن لائن شاپنگ پورٹل ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل کرلیا گیا تفصیلات مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ٹوئٹ میں کہا کہ آج ایمیزون نے کنفرم کر دیا کہ پاکستان کو ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل کیا جا چکا ہے، ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل ہونا…
جیل میں گینگ وار چھڑ گئی، قیدیوں نےایک دوسرے کے سرکاٹ دیے
گوئٹے مالا سٹی : گوئٹے مالا کی جیل میں گینگ وار کے نتیجے میں متعدد قیدی ہلاک کر دیے گئے ہیں، ان میں سے بیشتر کے سر کاٹ کر ہلاک کیا گیا جیل حکام کے کہنا ہے کہ یہ واقعہ مغربی گوئٹے مالا کی کینٹل جیل میں پیش آیا، جہاں حریف قیدیوں کے گروپ آپس…
پی ایچ ڈی ہولڈر سرکاری افسر کو ماہانہ 25 ہزار روپے الاؤنس دینے کا حکم
کراچی : پی ایچ ڈی ہولڈرز سرکاری افسران کے لیے بڑی خوشخبری پر مبنی حکم میں سندھ ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ اب ہر پی ایچ ڈی ہولڈر کو ماہانہ 25 ہزار روپے پی ایچ ڈی الاؤنس دیا جائے تفصیلات کے مطابق جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس عدنان الکریم میمن نے ڈاکٹر…
بھارت نے واٹس ایپ سے رازداری پالیسی واپس لینے کا مطالبہ کر دیا
واٹس ایپ صارفین کی سب سے زیادہ تعداد کے حامل ملک بھارت نے واٹس ایپ سے اپنے صارف کی رازداری پالیسی کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے سماجی رابطے کی سائٹ واٹس ایپ کی نئی پالیسی بھارت میں 15 مئی سےنافذ ہوئی ہے، بھارتی حکومت نےمطالبہ کیا ہے کہ واٹس ایپ ملک میں…
گوگل کانفرنس میں ایسی انقلابی ٹیکنالوجی اور ٹولز متعارف، جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے!
سان فرانسسكو : ٹیکنالوجی کنگ گوگل نے گزشتہ برس اپنی سالانہ ڈویلپر کانفرنس منسوخ کردی تھی، لیکن اس سال منعقدہ سادہ کانفرنس میں اس نے کئی اہم ٹیکنالوجیز اور سہولیات کا تعارف پیش کیا ہے جو کسی بھی وقت ہمارے سامنے آ سکتی ہیں ان میں سے چند اہم سہولیات اور…
مصنوعی ذہانت، گوگل جِلد کے امراض کا ڈاکٹر بن گیا!
سلیکان و یلی : مصنوعی ذہانت کی بدولت اب گوگل جِلد کے امراض کا ڈاکٹر بن گیا، جی ہاں ٹیکنالوجی کی دنیا کے دیو گوگل نے مصنوعی ذہانت سے لیس ایک ایسا نیا ٹول متعارف کروایا ہے، جس سے جلد کے امراض میں مبتلا افراد میں بیماری کی تشخیص میں مدد ملے گی تفصیلات کے…
بجٹ میں ترقیاتی اخراجات منجمد کر کے تنخواہوں میں اضافےکا فیصلہ
اسلام آباد : پی ٹی آئی حکومت اپنا تیسرا بجٹ جون 2021ع میں پیش کرنے جا رہی ہے اور بجٹ کے حوالے سے تین سے چار مختلف اقسام کی تجاویز پیش کی جا رہی ہیں، ان تجاویز میں کچھ بہت اہم فیصلے متوقع ہیں جن میں سے ایک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں…
پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف ﷲ ابڑو کے بھائی گرفتار
لاڑکانہ : پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف ﷲ ابڑو کے بھائی رحمت ﷲ ابڑو کو لاڑکانہ پولیس نے گرفتار کر لیا واضح رہے کہ رحمت ﷲ ابڑو اور پروونشل بلڈنگز کے انجینئر کے درمیان جھگڑے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی گرفتاری ایگزیکٹو انجینئر آفتاب ابڑو کی جانب سے…