مولانا طارق جمیل فاؤنڈیشن نے مفت ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا
کراچی : عالمی شہرت رکھنے والے مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کے فلاحی ادارے ’’ایم ٹی جے فاؤنڈیشن‘‘ نے مفت ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا ہے جس کے لیے نئی گاڑیاں خریدی گئی ہیں مدارس کی خدمت اور طلبا کو گھر یا ہاسٹل کی سہولت فراہم کرنے کے لیے معروف عالم دین…
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے کئی شعبے ضم، متعدد پوسٹیں ختم
کراچی : سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے بعض ڈپارٹمنٹ کو دوسرے شعبوں میں ضم کر کے گریڈ 19 اور 18کی متعدد پوسٹوں کو ختم کر دیا ہے اطلاعات کے مطابق گریڈ 20 کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کی پوسٹ ختم کر دی گئی ہے، اب لیگل افیئرز میں گریڈ 17کا صرف ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر…
فیفا کی کانگریس نے پاکستان کی رکنیت معطلی کی توثیق کردی
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی کانگریس نے پاکستان کی رکنیت کی معطلی کی توثیق کردی ہے. معطلی کو برقرار رکھنے کے لئے کانگریس میں 203 ووٹس دیئے گئے فیفا کے 71 کانگریس اجلاس میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات پر بھی بات کی گئی، پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی…
ایک نئی سیاسی جماعت کی گونج
پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں گزشتہ کئی ہفتوں سے ایک نئی سیاسی پارٹی بننے کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ الیکٹیبلز کے ڈرائنگ رومز میں یہ بات عام ہو رہی ہے کہ ایک نئی سیاسی جماعت بننے جا رہی ہے۔ ویسے نئی سیاسی جماعت کا منظر عام پر آنا کوئی نئی بات نہیں ہے۔…
پنشن، جوڈیشل الاؤنس، ہاؤس رینٹ پر انکم ٹیکس عائد کرنے پر غور
اسلام آباد : وفاقی حکومت کا آئندہ بجٹ میں ماہانہ پنشن، جوڈیشل الاؤنس اور ہاؤس رینٹ پر انکم ٹیکس نافذ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ یہ تجاویز آئندہ مالی سال سے ٹیکس رعایتیں ختم کرنے کے منصوبے کا حصہ ہیں وزرت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئندہ ہفتے آئی ایم…
غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کے الزام میں نادرا کے دس اہلکار گرفتار
کراچی: نادرا کراچی کے چار افسران کو غیرقانونی طور پر قومی شناختی کارڈز کے اجرا کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے ذرائع کے مطابق نادرا کراچی میں مختلف عہدوں پر تعینات چار افسران کو غیرملکیوں کو قومی شناختی کارڈز جاری کرنے کے الزام میں حراست میں لیا…
’’کووِڈ‘‘ گزشتہ چالیس سالوں سے موجود ہے!
ایریزونا: آج ہمیں ’’کووِڈ-19‘‘ کا لفظ سنتے، کہتے، پڑھتے اور لکھتے ہوئے ایک سال سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے، لیکن ہم میں سے شاید ہی کوئی یہ جانتا ہو کہ امریکی ریاست ایریزونا میں آڈیو ویژول کنکٹرز اور کیبلز بنانے والی ایک ایسی کمپنی بھی ہے، جس کا نام کوود…
گھر کے دیواروں کی اینٹیں بھی اب بییٹری کا کام دیں گی
اسٹاک ہوم: چامرز یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، سویڈن کے سائنسدان ایک انوکھے منصوبے پر کام کررہے ہیں جس کے ذریعے سیمنٹ سے بنی اینٹوں کو بجلی ذخیرہ کرنے والی بیٹریوں میں تبدیل کر دیا جائے گا اس مقصد کے لیے سیمنٹ اور بجری ملا کر اینٹیں بناتے وقت ان میں چھوٹے…