کراچی کے طلبہ کا کارنامہ، ملک کا پہلا مائیکرو پراسیسر ڈیزائن کر لیا
پاکستان نے مائیکرو پراسیسرز کی پانچ سو ارب ڈالر سے زائد کی گلوبل مارکیٹ میں اپنا مقام بنانے کے لیے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے ملک کا پہلا مائیکرو پراسیسر ڈیزائن کر لیا ہے گوگل کے اشتراک سے اوپن سورس ٹیکنالوجیز کو بروئے کارلاتے ہوئے 2 سسٹم آن چپ مائکرو پراسیسرز…
پاکستان میں عید کی ممکنہ تاریخ کے بارے میں اعلان ہو گیا
ﺟﺎﻣﻌﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺍﻧﺴﭩﯽ ﭨﯿﻮﭦ ﺍٓﻑ ﺍﺳﭙﯿﺲ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﺍﯾﻨﮉ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﺟﺎﻭﯾﺪ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺷﻮﺍﻝ 1442 ﮨﺠﺮﯼ ﮐﺎ ﻧﯿﺎ ﭼﺎﻧﺪ 11 ﺍﻭﺭ 12 ﻣﺌﯽ ﮐﯽ ﺩﺭﻣﯿﺎﻧﯽ ﺷﺐ ﮐﻮ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 12 بج کر ﺍﯾﮏ ﻣﻨﭧ ﭘﺮ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﮔﺎ ﯾﻌﻨﯽ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﺎ ( Conjunction ) ﮨﻮﮔﺎ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﺟﺎﻭﯾﺪ ﺍﻗﺒﺎﻝ…
ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﻧﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﭼﻮﺗﮭﯽ ﺑﺎﺭ ﻟﯿﮓ ﮐﭗ ﮐﺎ ﭨﺎﺋﭩﻞ ﺟﯿﺖ ﻟﯿﺎ
ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ نے فتحیاب ہو کر ﻣﺴﻠﺴﻞ ﭼﻮﺗﮭﯽ ﺑﺎﺭ ﻟﯿﮓ ﮐﭗ ﮐﺎ ﭨﺎﺋﭩﻞ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﺮنے میں کامیابی حاصل کر لی ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﻧﮯ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﻦ ﻣﻌﺮکے ﻣﯿﮞ ٹوﭨﻨﮩﻢ ﮨﺎﭨﺴﭙﺮ ﮐﻮ ایک ﺳﺨﺖ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ صفر کے مقابلے میں ایک گول ﺳﮯ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﯼ ﻟﯿﮓ ﮐﭗ ﮐﮯ 61ﻭﯾﮟ ﺍﯾﮉﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﻭﯾﻤﺒﻠﮯ ﺍﺳﭩﯿﮉﯾﻢ…
کورونا کا مکمل خاتمہ کب ہوگا؟ بل گیٹس نے ایک اور پیش گوئی کردی
ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺳﺎﻓﭧ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﯽ ﺑﻞ ﮔﯿﭩﺲ ﻧﮯ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﭘﺮﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮨﮯﮐﮧ ﺍﮔﻠﮯ ﺳﺎﻝ 2022ع ﮐﮯ ﺍٓﺧﺮ ﺗﮏ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺍﻧﻔﯿﮑﺸﻦ ﺳﮯ ﭼﮭﭩﮑﺎﺭﺍ ﭘﺎﮐﺮ ﻣﮑﻤﻞ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﭘﺮ ﺍٓﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ بل گیٹس نے کہا کہ ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﺳﺎﻝ ﮐﮯﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﺗﮏ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺍﻧﻔﯿﮑﺸﻦ ﮐﯽ ﺷﺮﺡ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﮐﻢ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ…
بڑھتی ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ وبا، ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺍﺷﺮﺍﻓﯿﮧ اور اداکار ﻧﺠﯽ ﻃﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﻣﻠﮏ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺑﮭﺎﮔﻨﮯ لگے. ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﺷﺮﻡ ﮐﺮﻭ، نواز صدیقی
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﺑﮕﮍﺗﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﮯ ﭘﯿﺶ ﻧﻈﺮ ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﺍﺷﺮﺍﻓﯿﮧ خاندان اور معروف بالی ووڈ سیلیبریٹیز ﻧﺠﯽ ﻃﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺑﮭﺎﮒ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ. ﻏﯿﺮﻣﻠﮑﯽ ﻧﺸﺮﯾﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺣﺪ ﺗﮏ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺌﯽ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻣﻠﮏ ﭼﮭﻮﮌ ﮔﺌﮯ ہیں ﺟﺒﮑﮧ…
بھارت: کورونا سے علی گڑھ یونیورسٹی کے 10 پروفیسر جان کی بازی ہار گئے
ان دنوں دنیا میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک بھارت میں کورونا وائرس کے سبب گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر کی اہلیہ، ریٹائرڈ پروفیسر اور تین غیر تدریسی اسٹاف ممبرز جان کی بازی ہار گئے، جس کے بعد ایک ہفتے میں…
ڈبل کے بعد بھارت میں ’ٹرپل میوٹینٹ‘ کورونا وائرس کا کاری وار
اس وقت جبکہ بھارت میں کورونا وائرس کی حالیہ خوفناک وبا میں دو تبدیلیوں والے ’ڈبل میوٹینٹ‘‘ کووِڈ 19 وائرس کو ذمہ دار قرار دیا جارہا ہے، وہاں اسی وائرس کی تین تبدیلیوں والی نئی قسم ’ٹرپل میوٹینٹ‘ نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے کچھ روز پہلے بھارتی ریاست بنگال…
بھارت میں کورونا کی ﻟﮩﺮ ﻧﮩﯿﮟ، ﻃﻮﻓﺎﻥ ﺍٓﯾﺎ ﮨﮯ! ﻣﻮﺩﯼ
ﺑﮭﺎﺭت کے ﻭﺯﯾﺮِ ﺍﻋﻈﻢ ﻧﺮﯾﻨﺪﺭ ﻣﻮﺩﯼ ﻧﮯ کہا ﮨﮯ ﮐﮧ بھارت میں ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﻟﮩﺮ ﻧﮩﯿﮟ بلکہ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻃﻮﻓﺎﻥ ﺍٓﯾﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ نریندر مودی نے ﺭﯾﮉﯾﻮ ﭘﺮ اپنے ﺧﻄﺎﺏ میں کہا ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻃﻮﻓﺎﻥ ﻧﮯ ﻗﻮﻡ ﮐﻮ ﺟﮭﻨﺠﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ اور ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺷﮩﺮﯼ ﻭﻗﺖ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺩﮬﻮ ﺑﯿﭩﮭﮯ…