ملیر، ﻻﺷﺎﺭﯼ ﮔﻮﭨﮫ، ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﯽ ﺗﻨﺎﺯﻉ ﭘﺮ ﮐﻠﮩﺎﮌﯼ ﮐﮯ ﻭﺍﺭ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ
ضلع ملیر کے ﺷﺎﮦ ﻟﻄﯿﻒ ﭨﺎﻭﻥ ﺗﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﻻﺷﺎﺭﯼ ﮔﻮﭨﮫ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﯽ ﺗﻨﺎﺯﻉ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻠﮩﺎﮌﯼ ﮐﮯ ﻭﺍﺭ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﻻﺵ ﺍﻭﺭ ﺯﺧﻤﯽ ﮐﻮ ﺟﻨﺎﺡ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﻨﺘﻘﻞ کر دیا ﮔﯿﺎ، ﺟﮩﺎﮞ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﺷﻨﺎﺧﺖ 30 ﺳﺎﻟﮧ ﺷﮩﺰﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﻭﻟﺪ ﺍﺳﺪ…
ملیر ﭘﯽ ﺍﯾﺲ 88 ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ پیش آنے والے واقعے پر پولیس کا بیان
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ 16 ﻓﺮﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﻣﻠﯿﺮ ﮐﮯ ﺣﻠﻘﮯ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ 88 ﮐﮯ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ رضا محمد جوکھیو گوٹھ کے پولنگ اسٹیشن میں ﮨﻮﺋﮯ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﻔﺘﯿﺶ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮑﻮﺍﺋﺮﯼ ﮐﯽ ﯾﻘﯿﻦ ﺩﮨﺎﻧﯽ ﮐﺮﺍ ﺩﯼ ﮨﮯ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ 88 ﮐﮯ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ…
وفاقی کابینہ نے کراچی بندرگاہ سے انٹرنیشنل فیری سروس کی منظوری دے دی
کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے چیئرمین نادر ممتاز وڑائچ نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے کراچی بندرگاہ سے انٹرنیشنل روٹ پر فیری سروس کی منظوری دے دی ہے پاکستان میرین اکیڈمی کی پاسنگ آوٹ پریڈ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین کے پی ٹی کا کہنا تھا کہ…
ﮔﯿﻼﻧﯽ ﮐﯽ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ سے ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ، ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ. وزیراعظم اسمبلیاں توڑ دیں گے، اعتزاز
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ پاکستان ﺍٓﺻﻒ علی ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﮐﯽ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ. ان کا کہنا ہے کہ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮍﺍ ﺳﺮ ﭘﺮﺍﺋﺰ ﺩﯾﮟ…
پی ٹی آئی سندھ اور صاحبزادی کا حلیم عادل شیخ پر سنٹرل جیل کراچی میں تشدد کا الزام
پی ٹی آئی سندھ نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ پر سنٹرل جیل کراچی میں تشدد کا الزام عائد کیا ہے پی ٹی آئی سندھ کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو سینٹرل جیل پہنچتے ہی ان پر غنڈوں سے تشدد کروایا گیا،…
اب گاڑیاں چلیں گی ’’پاور پیسٹ‘‘ سے!
جرمنی میں فرانہافر انسٹی ٹیوٹ نے ہائیڈروجن سے چلنے والی گاڑیوں کےلیے ٹوتھ پیسٹ جیسا سرمئی ’’پاور پیسٹ‘‘ ایجاد کیا ہے، جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ روایتی لیتھیم بیٹری کے مقابلے میں دس گنا زیادہ توانائی ذخیرہ کرسکتا ہے واضح رہے کہ ہائیڈروجن اور…
لاہور میں شوہر سے جھگڑے پر بیوی نے گھر کو آگ لگادی، دو ننھے بیٹے زندہ جل گئے
لاہور کے علاقے مانگا منڈی کلالاں والا کھوہ کے قریب گھر میں آگ لگ لگنے کے نتیجے میں دو کمسن بچے جل کر جاں بحق ہو گئے آگ کی اطلاع پر ریسکیو ورکرز فوری طور پر موقع پر پہنچے لیکن ان کے پہنچنے سے قبل ہی دونوں بچے جان کی بازی ہار چکے تھے۔ پولیس…