Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ملیر، ﻻﺷﺎﺭﯼ ﮔﻮﭨﮫ، ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﯽ ﺗﻨﺎﺯﻉ ﭘﺮ ﮐﻠﮩﺎﮌﯼ ﮐﮯ ﻭﺍﺭ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ

By Akhtar Rasool
فروری 23, 2021 1 Min Read
0

ضلع ملیر کے ﺷﺎﮦ ﻟﻄﯿﻒ ﭨﺎﻭﻥ ﺗﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﻻﺷﺎﺭﯼ ﮔﻮﭨﮫ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﯽ ﺗﻨﺎﺯﻉ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻠﮩﺎﮌﯼ ﮐﮯ ﻭﺍﺭ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ

ﻻﺵ ﺍﻭﺭ ﺯﺧﻤﯽ ﮐﻮ ﺟﻨﺎﺡ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﻨﺘﻘﻞ کر دیا ﮔﯿﺎ، ﺟﮩﺎﮞ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﺷﻨﺎﺧﺖ 30 ﺳﺎﻟﮧ ﺷﮩﺰﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﻭﻟﺪ ﺍﺳﺪ ﻋﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﺯﺧﻤﯽ ﮐﯽ 38 ﺳﺎﻟﮧ ﺳﻌﯿﺪ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻭﻟﺪ ﻏﻼﻡ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﮨﻮﺋﯽ

ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﺿﺎ ﺑﻄﮯ ﮐﯽ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻻﺵ ﻭﺭﺛﺎ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮐﺮﺩﯼ

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ خاندانی تنازع لا شاخسانہ ہے. کسی بھی ملزم کے گرفتار ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے تاحال کوئی تصدیق نہیں ہو سکی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ملیر ﭘﯽ ﺍﯾﺲ 88 ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ پیش آنے والے واقعے پر پولیس کا بیان

Next

بن قاسم ٹاؤن ملیر؛ ملزم سے 21 ارب مالیت کی 562 ایکڑاراضی پلی بارگین سے برآمد

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme