مارچ – انصاف کے لیے، ہمدردی کے لیے نہیں!
21 دسمبر 2023 کی صبح، تقریباً 300 مردوں، عورتوں اور بچوں کا ایک قافلہ دارالحکومت کے قریب پہنچا۔ تمام شرکاء کا تعلق بلوچستان سے تھا۔ جسٹس اطہر من اللہ کے الفاظ میں – جبری گمشدگی کے ”سب سے گھناؤنے جرم“ میں ہر ایک نے اپنے پیارے کو کھو دیا تھا۔ جیسے ہی…
’ملے پارٹیوں کو نشاں کیسے کیسے‘
ایک ادارہ ہے الیکشن کمیشن، ویسے تو ’ہیں اور بھی دنیا میں کمیشن بہت اچھے‘، جیسے وہ کمیشن جو کھایا جاتا ہے اور دوسرا جو اس کھانے کی تحقیقات کے لیے بنایا جاتا ہے اور پھر پتا ہی نہیں چلتا ’کہاں سے آیا کدھر گیا وہ‘، الیکشن کمیشن کو کھایا نہیں جاسکتا، البتہ…
کرشماتی علاج کا جھانسے میں دنیا بھر سے آنے والی خواتین کا ریپ کرنے والے نائجیرین پادری کی ہولناک کہانی
ٹی بی جوشوا۔۔ یہ نام ہے ایک بااثر اور مقبول نائجیرین پادری کا، جس نے نائجیریا کے شہر لاگوس میں دنیا کے سب سے بڑے ایونجیلیکل گرجا گھروں میں سے ایک کی بنیاد رکھی تھی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی جانب سے کی گئی تحقیقات، جو تین براعظموں پر محیط ہیں، کے…
پی ٹی آئی کارکنوں نے بَلا چھن جانے کا سوگ منانے کی بجائے نشانات کی دلچسپ تشہیر شروع کر دی
قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بَلّے کے نشان سے محروم ہونا پڑا ہے، جس کی وجہ سے اس کے امیدوار اب آزاد حیثیت میں انتخابات لڑنے پر مجبور ہیں۔ ان امیدواروں کو الیکشن کمیشن کی جانب سے مختلف انتخابی…
پنجگور میں ایرانی اسٹرائیک، دو بچے ہلاک۔ ’نتائج سنگین ہو سکتے ہیں‘ پاکستان
ایران نے منگل کو رات گئے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں سرحدی گاؤں پر ’میزائل اور ڈرون‘ سے حملہ کیا ہے۔ ایران سے ملحقہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کیے جانے والے حملے میں دو بچیوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ ایران کا دعویٰ ہے کہ جیش العدل‘ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا…
کیا ویسٹ انڈیز کا بھی آسٹریلیا میں پاکستان جیسا ہی حشر ہوگا؟
آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج سے آغاز ہو رہا ہے۔ ایڈیلیڈ میں شروع ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے لیکن مہمان ٹیم موجودہ عالمی ٹیسٹ چیمپیئن کو حیران کرنے کے لیے پرعزم ہے واضح رہے کہ اس سے قبل کیرن رولٹن…
بے نام (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
یہ شہر کی مصروف ترین سڑک تھی۔ آدھا کلو میٹر تک سیدھی چلی جاتی تھی۔ اس کے اختتام پر چوراہا تھا، جس پر سگنل لگا ہوا تھا۔ سڑک کے ایک طرف مصروف بازار تھا اور دوسری طرف ایک نجی اسپتال۔ اسپتال سے متصل ایک ویران سا میدان تھا۔ اسپتال کی دیوار کے ساتھ کسی ٹھیلے…
سردی سے بچنے کے سستے طریقے
چھ فٹ ماشاللہ قد، چٹے سفید بال اور داڑھی، کہر والا سردیوں کا موسم اور شہر سے دور ایک کچے علاقے میں توحید بھائی میرے ساتھ شلوار قمیض میں گھوم رہے تھے۔ میں اس وقت اچھی خاصی موٹی جیکٹ اور نیچے کافی کچھ چڑھائے ہوئے تھا، میری طبیعت بچپن سے خاں صاحب قسم کی ہے،…