تازہ ترین
-
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻧﮯ 6 ﮐﮭﻼﮌﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻟﮉﻭ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯽ
لڈو کا کھیل فارغ اوقات میں عام لوگوں کا ہمیشہ سے ایک پسندیدہ کھیل رہا ہے. کورونا وائرس کی عالمی…
Read More » -
اٹلی کے نپولی کلب کے کھلاڑیوں اور شہریوں کا میراڈونا کو منفرد انداز میں زبردست خراج تحسین
ڈیاگو میراڈونا کی موت کا دکھ تو دنیا کے ہر شہر نے محسوس کیا، لیکن ان کے آبائی شہر بیونس…
Read More » -
قومی کرکٹ ٹیم پر کورونا کا حملہ، دورہ نیوزی لینڈ خطرے میں پڑ گیا. نیوزلینڈرز کی طرف سے پاکستانی ٹیم کے لیے سزا کا مطالبہ
کورونا وائرس سے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کے متاثر ہونے کی وجہ سے دورہ نیوزی لینڈ…
Read More » -
مجھے لگتا ہے کہ عمران خان بھی اسٹبلشمنٹ کے خلاف پی ڈی ایم سے ملے ہوئے ہیں، رؤف کلاسرا
ﺳﯿﻨﺌﯿﺮ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻭ ﺗﺠﺰﯾﮧ ﮐﺎﺭ ﺭﺅﻑ ﮐﻼﺳﺮﺍ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ عمران خان بھی اسٹبلشمنٹ کے…
Read More » -
اعظم سواتی کا اپنی حکومت کی ناکامی کا اعتراف، راجہ ریاض کی بھی اپنی حکومت پر سخت تنقید
ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﺳﻮﺍﺗﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﻧﺎﮐﺎﻣﯽ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ کیا ہے، ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ ﮐﻮ ﺩیے ﮔﺌﮯ ﺍﯾﮏ…
Read More » -
بلوچستان میں واقع چرنا جزیرے کے اطراف مرجانی چٹانوں کی’ بلیچنگ‘ کا تشویشناک انکشاف
بحیرہ عرب میں چرنا جزیرے کے قریب مونگے اور مرجان کی طویل چٹانیں (کورال ریفس) ہیں لیکن اب یہ چٹانیں…
Read More » -
ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ چھوڑنے کے لیے نئی شرط رکھ دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدے سے دستبردار ہونے کو جوبائیڈن کی فتح کی الیکٹورل کالج سے باضابطہ منظوری سے…
Read More » -
حیدرآباد، ملتان اور لودھراں انسانی اسمگلنگ کے گڑھ ہیں، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہمیں ایسی رپورٹس ملی ہیں کہ ملتان، حیدرآباد…
Read More »







