بلوچ مظاہرین کا احتجاجی دھرنا جاری: حکام کے دعووں کی تردید
تربت سے لانگ مارچ کی صورت میں اسلام آباد پہنچے بلوچ یکجہتی مارچ کے شرکا کا کہنا ہے کہ اب بھی ان کے سو سے زیادہ ساتھی پولیس کی حراست میں ہیں۔ تاہم حکام کا دعویٰ ہے کہ ان تمام بلوچ مظاہرین کو رہا کر دیا گیا ہے جو گزشتہ ہفتے لاپتہ افراد کے معاملے…
مزاحیہ اداکار منور ظریف کی کہانی ، ’جن کی استاد ایک بندریا تھی۔۔!‘
معروف کامیڈین عمر شریف نے ایک بار کہا تھا، ”منور ظریف مزاح کا ماؤنٹ ایورسٹ ہیں اور کوئی بھی اگر کامیڈی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے تو اسے منور ظریف کا انداز اختیار کرنا ہوگا“ منور ظریف نے چہرے کے تاثرات، جسمانی حرکات اور برجستہ فقروں کی ادائیگی کے…
ہرنوں کی ’زومبی‘ بیماری انسانوں کو منتقل ہو سکتی ہے: ماہرین کا انتباہ
گذشتہ سال امریکہ میں سینکڑوں جانور ’زومبی ڈیئر کی بیماری‘ سے متاثر ہوئے تھے،ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ بیماری انسانوں میں منتقل ہو سکتی ہے ساتھ ہی امریکی بائیوٹیکنالوجی کمپنی جنک گو بائیو ورکس نے خبردار کیا ہے کہ جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے والی…
بلاول بھٹو لیاری سے الیکشن کیوں نہیں لڑ رہے؟
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فروری کے انتخابات میں کراچی کے علاقے لیاری پر مشتمل قومی اسمبلی کے اس حلقے سے کاغذات نامزدگی ہی جمع نہیں کروائے، جہاں سے انہوں نے 2018 کے الیکشن میں اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز کیا تھا حتیٰ کہ وہ سندھ کے…
جعلی میلز اور لنکس کا جال۔۔ اپنے جی میل اکاؤنٹ کو ہیکرز سے کیسے بچا جائے؟
کیا کوئی آپ کا جی میل اور آپ کا گوگل اکاؤنٹ ہیک کر سکتا ہے؟ اس کا مختصر جواب ہے، ہاں! جی میل کو ہیک کیا جا سکتا ہے۔ اگر کوئی آپ کے جی میل اکاؤنٹ ہیک کر لے، تو وہ نہ صرف آپ کے گوگل اکاؤنٹ بلکہ ان ویب سائٹس اور سروسز تک بھی…
گوگل سے مصنوعی ذہانت پر پانچ کورس مفت سیکھیں
محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی۔۔ یہ حقیقت ہے کہ دنیا اتنی تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے کہ اگر صرف کچھ دہائیاں پہلے اس دنیا کو خیرباد کہنے والا واپس دنیا میں لوٹ آئے تو ہمارے موجودہ رہن سہن اور سہولتوں کو دیکھ کر اس کی عقل خیرہ ہو…
2023 کی پسندیدہ بیٹنگ پرفارمنس کون سی رہی؟ آئی سی سی کے سوال پر دلچسپ تبصرے
ٹی 20، ون ڈے یا کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں جہاں کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی نے شائقین کے دل جیتے وہیں کچھ فینز مایوس تو ضرور ہوئے لیکن اپنی پسندیدہ ٹیم اور کھلاڑیوں کو سپورٹ کرتے رہے۔ سال 2023 جب ختم ہونے کے قریب ہے تو اس موقع پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی…
کھوکھلے بندے
میں جب ننھا بچہ تھا، تو ہمارے گھر ہر طرح کے لوگ آتے اور سامنے والے دروازے پر دستک دیتے۔ میرے والد دروازے میں بنے ننھے سوراخ سے باہر جھانکتے لیکن دروازہ نہ کھولتے۔ لوگ دروازے پر دستک دیتے رہتے، اس کو پاگل پنے کی حد تک پیٹتے اور میں ان سے خوفزدہ ہو جاتا۔…