اعلیٰ عہدوں پر فائز بیوروکریٹس کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ!
ملک کی نگران حکومت نے اعلیٰ انتظامی عہدوں پر فائز بیوروکریٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں یکم اکتوبر سے 45 فیصد اضافہ کر دیا ہے، ان انتظامی عہدوں کو عموماً مینجمنٹ پوزیشن (ایم پی) اسکیلز کہا جاتا ہے۔ وزارت خزانہ کی جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ…
ایک کہانی اپنے لیے (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
زندگی کے طویل خارزار میں وہ مجھے چند لمحوں کے لیے ملتی ہے اور اس کے بعد اداسی کی لمبی شاہراہ ہے، جس پر میں اکیلے ہی سفر کرتا ہوں۔۔ یہ چند لمحوں کی ملاقات ہی اس طویل خارزار میں میرا زادِ راہ ہے۔ مجھے لگتا ہے، میری زندگی ایک نہ ختم ہونے والی اداس…
اسرائیلی جارحیت: یہ ’کمپنی‘ ایسے نہیں چلے گی!
غزہ پر اسرائیلی بمباری کو تین ہفتے مکمل ہو چکے اور چوتھا ہفتہ جاری ہے۔ اس بمباری کے نتیجے میں اب تک نو ہزار سے زائد فلسطینیوں کی اموات ہو چکی ہیں، جن میں بڑی تعداد بچوں اور نو عمروں کی ہے۔ عام خیال یہی تھا کہ اسرائیل حماس اور غزہ کو بہت جلد ’سبق…
چیف سلیکٹر اور برطانوی کمپنی
’’کیا آپ کو پتا ہے کہ انضمام الحق کے پلیئرز ایجنٹ کی کمپنی میں شیئرز ہیں‘‘ جب مجھے کسی نے یہ بتایا تو میرا جواب تھا اس میں کون سی راز کی بات ہے سب جانتے ہیں کہ طلحہ رحمانی برسوں سے انضمام کے بھی منیجر ہیں مگر شیئرز والی بات کو ثابت کیسے کریں۔…
جبری طور پر لاپتہ عبدالحمید زہری اکتیس ماہ بعد اس حالت میں گھر لوٹے کہ ان کی بیٹی بھی انہیں پہچان نہ پائی۔۔
گزشتہ دنوں جب جبری طور پر لاپتہ کیے گئے عبدالحمید زہری گھر واپس آئے، تو ان کی دگرگوں حالت کی وجہ سے ان کی بیٹی بھی انہیں پہچاننے سے قاصر تھیں عبدالحمید زہری کی بیٹی سعیدہ حمید کا کہنا ہے، ”شام کو ایک رشتے دار نے فون کیا کہ جلدی آؤ، تمہارے لیے خوشخبری ہے۔…
بچوں کو معیاری گفتگو کا ہنر کیسے سکھایا جائے۔۔
اکثر والدین اس بات سے پریشان ہوتے ہیں کہ ان کا بچہ اپنے خیالات کا بہترین اور نپا تلا اظہار نہیں کر پاتا یا وہ معیاری گفتگو کرنے کی خوبی سے محروم ہے۔ ذیل میں ہم ایسے والدین کے لئے چند تجاویز دیں گے، جو ان کے بچوں میں معیاری گفتگو کا ہنر پیدا کرنے…
بولیویا، کولمبیا اور چلی کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کر کے مسلم ملکوں کو طمانچہ!
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران اندھا دھند اور ظالمانہ بمباری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جنوبی اور لاطینی امریکہ کے تین ممالک بولیویا، کولمبیا اور چلی نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کر دیے ہیں۔ یہ ایک طرح سے ان مسلم ملکوں کے منہ پر طمانچہ ہے، جو…
”خدارا ملیر کو بچایا جائے!“
لفظی اعتبار سے ملیر کا مطلب ہے سرسبز و شاداب، شہرِ کراچی کا یہ علاقہ چونکہ بہت سرسبز وشاداب تھا، اس لیے اس نے ملیر کے نام سے شہرت حاصل کی۔ مشہورِ زمانہ مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی نے کیا خوب بات کہی ہے کہ مصر دریائے نیل کا اور شہرِ کراچی دریائے ملیر (ملیر…