چلتے رہنا بھی ایک موت ہے (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
جوں ہی رات دبے پاؤں کمرے میں داخل ہوتی ہے، کارنس پر رکھا مجسمہ آہستہ سے نیچے اترتا ہے اور اس کے سرہانے آ کر کھڑا ہو جاتا ہے، وہ پوچھتا ہے۔۔۔ ’’کون؟‘‘ مجسمہ کہتا ہے۔۔۔ ’’میں؟‘‘ ’’میں کون؟‘‘ ’’میں ماضی ہوں۔‘‘ وہ سر اٹھا کر اسے دیکھتا ہے۔۔۔ ’’لیکن میں تمہیں…
نفرتوں کی فصیلوں اور جہالتوں کے حصاروں کے معمار کون؟
نفرت انگیز پیغامات پھیلانے میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ کا کردار کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔ ان کی بریگیڈ کے پاس انٹرنیٹ ٹرولز، آشوب گرو، حقیقی حامیوں اور پارٹی عہدیداروں کی فوج ہے۔ یہ سب اجتماعی طور پر ہندو قوم پرستی کے ایجنڈے کو…
سوا صدی قبل بٹگرام سے تھائی لینڈ جانے والے پاکستانی پٹھان کی نسل کا احوال
پاکستان میں بٹگرام جیسے دور افتادہ پہاڑی علاقے سے ایک پٹھان 130 سال قبل کیسے تھائی لینڈ پہنچا؟ اب اس کی تیسری نسل وہاں کیا کر رہی ہے؟ یہ جاننے کے لیے میں تھائی لینڈ جا پہنچا۔ جی تھائی لینڈ میں بھی پٹھان ہیں اور انہیں وہاں کے قومی شناختی کارڈ پر ’پٹان‘…
’92 میں بھی ایسا ہی ہوا تھا‘ اگر مگر کی ڈگر پر چلتی پاکستانی ٹیم کا سفر اور چند دلچسپ مماثلتیں۔۔
ایک آدھ فتح، پے در پے شکستیں، شکستوں پر چہ میگوئیاں، چہ میگوئیوں کا ٹیم میں اختلافات کی افواہوں میں ڈھلنا اور پھر ان افواہوں کا خبروں میں بدلنا، سب کو پچھاڑتی نیوزی لینڈ کے خلاف اگر مگر کی ڈگر پر ڈگمگاتی پاکستانی ٹیم کی فتح۔۔ یہی تو ہے، جو 92 میں بھی ہوا…
گوگل ایڈ سینس پر کمائی کا طریقہ تبدیل کرنے کا اعلان
سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ انجن ’گوگل‘ نے ویب سائٹس پر اشتہارات کی کمائی کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے طریقے سے اشتہارات چلانے والے صارفین کی کمائی بہتر ہوگی گوگل کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ ممکنہ طور پر سال نو کے موقع…
واٹس ایپ صارفین نئی جعل سازی سے خبردار رہیں!
معروف انسٹنٹ میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ صارفین کو خبردار کیا گیا ہے کہ نیا فِشنگ اسکیم ان کے تمام نجی پیغامات سائبر مجرمان کے حوالے کر سکتا ہے پولیس نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ جعلی واٹس ایپ ویب سائٹس پر نظر رکھیں اور اس خطرناک جعل سازی سے بچیں واضح رہے…
سورج مکھی (برازیلی ادب سے منتخب افسانہ)
آسمان پر صبح کے آثار نمودار ہو چلے تھے۔ یوراگوئے کے اس سرحدی گاؤں میں مقیم فریڈریکو کچی سڑک کے پار سورج مکھی کے پھولوں کے کھیت کو گھور رہا تھا۔ اس کے قیمتی جوتوں پر مٹی تھی یا ریت، اسے اندازہ نہ تھا۔ ہاں البتہ اس کی بیوی لوئیسا فوراََ بتا دیتی۔ لوئیسا…
میں ایک کنکھجورا ہوں
میں ایک کنکھجورا ہوں۔ بڑی شدت سے مجھے لگا کہ استاد اصل سائنس یہی ہے، کنکھجورا ہو جانے میں بڑا سکون ہے، جب علی بابا میرے پاس بیٹھے تھے اور انہوں نے مجھے کنکھجورے کا قصہ سنایا۔ کنکھجورا صبح اٹھتا تھا، مزے سے چلتا چلتا اپنے شکار کا بندوبست کرتا اور پیٹ…