لوگ جاپانی مچھلی کھانے سے کیوں ڈر رہے ہیں؟
جاپان کی مچھلی کی ایک ڈش ’سوشی‘ دنیا بھر میں مشہور ہےاور اکثر ملکوں میں سوشی کی ڈش مہنگے داموں بکتی ہے۔ اگر مچھلی بھی جاپان کی ہو پھر اس کے سونے جیسے دام لگتے ہیں، لیکن اب اچانک جاپانیوں سمیت دیگر ملکوں کے اکثر لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ وہ جاپانی مچھلی نہیں…
کم برف باری اور زیادہ بارش ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے کو کیسے خطرناک بنا رہی ہے؟
گزشتہ ماہ بھارت کے ہمالیہ پہاڑی سلسلے کے خطے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں سے درجنوں افراد ہلاک ہوئے، مکانات اور عمارتیں بہہ گئیں۔ جبکہ نیپال اور پاکستان کے کچھ حصوں کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کمزور تعمیرات کے ساتھ طوفانی…
بالائی سندھ میں بدامنی کے خلاف کارروائی میں سستی پر مظاہرین کا اظہارِ مایوسی!
تاجروں اور اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے بچوں کے اغوا پر بالائی سندھ کی ہندو برادری کا احتجاج جاری ہے، جبکہ مغویوں میں سے دو کو گزشتہ روز کی شام اغوا کاروں نے رہا کر دیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کشمور سے اغوا کئے گئے تین مغویوں کو…
بھارت: اوڑیسہ میں دو گھنٹوں میں ’61 ہزار‘ مرتبہ آسمانی بجلی گرنے کے واقعات!
بھارت کی مشرقی ریاست اوڈیشہ میں آسمانی قہر لوگوں پر ٹوٹ پڑا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، اوڑیسہ میں ہر طرف ابر آلود موسم موجود ہے۔ اس کے ساتھ ہی محکمہ موسمیات کی جانب سے اگلے تین دنوں تک موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ہفتہ کو ریاست…
گھر واپسی (کہانی)
پھٹِک چکروتی گاؤں کے لڑکوں کی ٹولی کا سرغنہ تھا۔ اسے ہر لمحہ کوئی نہ کوئی شرارت سوجھتی ہی رہتی تھی۔ آج بھی اس کے دماغ میں ایک نئی شرارت جاگی۔ دریا کے کنارے کشتی کے مستول میں استعمال ہونے والا درخت کا ایک بھاری تنا پڑا تھا۔ اس نے فیصلہ کیا کہ وہ سب…
کوئی پتھر سے نہ مارے میرے نگرانوں کو!
اگرچہ موجودہ نگراں حکومت کو گذشتہ پارلیمنٹ ناگزیر اقتصادی فیصلے کرنے کے اختیارات سے بھی مسلح کر گئی ہے، مگر اختیار کا ہونا اور اختیار استعمال کرنا دو الگ الگ باتیں ہیں بچپن میں جب میں ایک روپے سے پانچ سو روپے تک کے کرنسی نوٹ دیکھتا تھا تو یہ بات سمجھ میں…
بجلی کے بل اور ہماری تباہی: اب کچھ نہیں ہو سکتا!
بجلی کے بھاری بل ہمارا مقدر ہیں لیکن تاریخ میں یہ درجہ ہم نے عین اسی ماہ حاصل نہیں کیا، چار پانچ سو برس سے ہی ہم ان دنوں کی تیاری کر رہے ہیں۔ جب مغرب نے ٹرین ایجاد کی، اس وقت ہم ان لوگوں سے شاید سو برس پیچھے ہوں، اب اتنا پیچھے ہیں…
پاکستان: دس ماہ کی بچی کے پیٹ سے بچہ نکلنے کا واقعہ۔۔ حقیقت کیا ہے؟
ضلع رحیم یار خان کے شہر صادق آباد کے نجی اسپتال میں اپنی نوعیت کا پہلا منفرد اور حیرت انگیز آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران ناقابلِ یقین واقعہ رونما ہوا، جسے دیکھ کر آپریشن کرنے والے ڈاکٹر بھی حیرت زدہ ہو گئے پنجاب اور سندھ کی سرحد کے ساتھ واقع شہر صادق…