کیا دہلی میں پاکستانی شہروں سے منسوب دکانیں محفوظ ہیں؟
میں جیسے ہی نئی دہلی ریلوے اسٹیشن سے باہر نکلی میری نظر لاہوری ڈھابے کے عنوان سے ایک خورد نوش کے ہوٹل پر پڑی۔ حالانکہ میں بیسویں مرتبہ اس ریلوے اسٹیشن پر آئی ہوں مگر کبھی اس طرف توجہ نہیں گئی۔ میرے لیے یہ نام اس لیے باعث حیرت بنا کہ انڈیا میں اس وقت…
دنیا کی مہنگی ترین کافی کی کہانی، کیا یہ واقعی بِلّی کا فُضلہ ہے؟
بِلّی کے خواب میں چھیچھڑے کا محاورہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا۔۔ پتہ نہیں بلی کو خواب میں کبھی چِھچھڑے دکھائی دیے یا نہیں لیکن اس کی فرسٹ کزن نے ایک ایسا خواب ضرور دیکھا، جس کی تعبیر کافی ’کڑوی‘ ہے اور اس کے سامنے جو برتن گرا، اس میں دودھ نہیں کافی تھی،…
بنگلادیش کے نوبل انعام یافتہ پروفیسر یونس سیاست میں آنے کے بعد مقدمات کی زد میں۔۔ نوبل انعام یافتہ رہنماؤں کا اظہار تشویش
گرامین بینک کے ذریعے شہرت پانے والے اور نوبل انعام یافتہ پروفیسر یونس کی جانب سے سال 2007ع میں ایک سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا گیا، جس کے ایک سال بعد وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت نے ان کے خلاف ’تحقیقات‘ کا آغاز کیا تھا۔ واضح رہے کہ پروفیسر یونس…
موسمیاتی تبدیلی سے کمزور ملکوں میں تصادم میں اضافے کا خدشہ!
معاشی بدحالی، غربت اور غذائی قلت کے ساتھ اس وقت دنیا کو جو ایک بہت بڑا مسئلہ درپیش ہے وہ آب و ہوا کی تبدیلی کا ہے، جس نے دنیا بھر میں موسموں کو تبدیل کر دیا ہے۔ جس کی وجہ سے گلیشئیرز پگھل رہے ہیں۔ سمندروں کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اور…
مضبوط رشتے، صحت کا راز اور دو کہانیاں
لکھاری سابق معاون خصوصی برائے صحت، عالمی ادارہ صحت کے مشیر اور شفا تعمیر ملت یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں۔ آج میں دو کہانیوں کا ذکر کروں گا۔ رابرٹ والڈنگر ایک میڈیکل ڈاکٹر، ماہر نفسیات اور ایک زین پریسٹ ہیں۔ ہارورڈ میڈیکل اسکول میں سائیکائٹری کے پروفیسر کے…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط45)
ہم پیدل ہی اس پل سے گزر کر اٹک خورد ریلوے اسٹیشن پہنچے ہیں۔ سر سبز پہاڑوں میں گھرا یہ ریلوے اسٹیشن انیسویں صدی کے ولایت کا کوئی اسٹیشن معلوم ہوتا ہے۔ مجھے لمحہ بھر کے لئے محسوس ہوا میں اٹھارویں صدی کے ’ولیم وڈزورتھ‘ کے ولایت میں ہوں۔ پرسکون ماحول، پلیٹ…
جب آسٹریلوی فوج نے ’شُترمرغوں‘ سے ہار مانی!
اگرچہ لڑنا بِھڑنا انسانوں، جانوروں اور پرندوں کی فطرت میں شامل ہے لیکن ان کا ایک دوسرے کے خلاف باقاعدہ منظم جنگ کرنا۔۔۔ یہ ناممکنات میں سے لگتا ہے۔ جنگ بھی ایسی کہ جس میں گولہ بارود کی گھن گرج اور گولیوں کی تڑتڑاہٹ ہو! لیکن بظاہر ناممکن لگتا یہ واقعہ بھی…
کچھ لوگ دائیں اور بائیں میں فرق کیوں نہیں کر پاتے؟
جب برطانوی برین سرجن ہینری مارش سرجری کے بعد اپنے مریض کے بستر کے پاس بیٹھے، تو جو بری خبر وہ اسے سنانے والے تھے، وہ ان کی اپنی غلطی کی وجہ سے ہوئی تھی۔ اس شخص کے بازو میں ایک اعصابی نس تھی، جس کے دب جانے کی وجہ سے آپریشن کی ضرورت پیش…