کوٹری: انڈس فلوٹیلا، سندھ ریلوے اور برٹن کے دو سفر! (چوتھا/آخری حصہ)
برٹن کو شمالی سندھ کے سفر پر بھیج کر ہم نے مختصراً انڈس فلوٹیلا کے اسٹیمروں کے متعلق جانا اور ساتھ میں ہم نے اس سفر میں یہ بھی کوشش کی ہے کہ اطراف میں معروضی حالات پر بھی نظر رکھی جائے، جو ہمیں برٹن صاحب کی آنکھوں سے نظر آتے ہیں کیونکہ اسی لینڈ…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط39)
مجھے اپنے دوست کی آواز سنائی دی، ”میں یہاں سے ہزارہ وادی کی جانب گھوم جاؤں گا اور تم راستہ بدل کر حسن ابدال سے گھومتے ہوئے مجھے ’چھچھ‘ کے میدان میں آن ملو گے۔ یہاں سے ہم اٹک چلیں گے جو میرا اور دریائے کابل کا سنگم ہے۔۔ ”میں ہری پور کے مضافات میں…
پچاس سال تک ساحلی چٹان کو کھود کر بنائے گئے گھر کی کہانی، جسے بنانے والے شخص کو بے دخلی کا سامنا ہے!
کیا کوئی آج کے دور میں کسی ایسے غار کا تصور کر سکتے ہیں، جسے کسی تنہا شخص نے کسی دور دراز ساحل پر ایک سخت چٹان کو کھود کر بنایا ہو، پھر اس غار میں پچاس سال تک اکیلے ہی کام کر کے اسے ایک ایسی منفرد رہائش گاہ کی صورت میں ڈھالا ہو،…
’ٹیکنالوجی کی دنیا میں حکومت کی بڑی کامیابی‘ ، نذرانے کے لیے داتا دربار آن لائن پورٹل متعارف!!
بھارت نے حال ہی میں چاند پر اپنا دوسرا سیارہ چندریان-2 بھیجا ہے، جسے ہندوستانی خلائی تحقیق تنظیم نے ڈولپ کیا ہے۔ ادہر پاکستان نے ’ٹیکنالوجی کے حوالے سے ایک بڑا اقدام‘ اٹھاتے ہوئے داتا دربار کے نذرانے کے حصول کے لیے ’داتا دربار آن لائن پورٹل‘ متعارف کرایا…
چھبیس سال بعد پہلی سندھی فیچر فلم ریلیز ہونے کے لیے تیار
چھبیس سال کے طویل عرصے بعد پاکستان میں جلد ہی سندھی زبان کی فیچر فلم ریلیز ہو رہی ہے، تاہم حتمی طور پر اس کی تاریخ کے حوالے سے ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے ماضی میں پاکستان کی دیگر زبانوں کی طرح سندھی میں بھی فلمیں بنائی جاتی رہی ہیں، جنہیں سندھ…
کوٹری: انڈس فلوٹیلا، سندھ ریلوے اور برٹن کے دو سفر (تیسرا حصہ)
برٹن کا قافلہ شاید صبح کو جلدی نکلا تھا اس لیے کوٹری بھی جلدی پہنچ گیا۔ اس زمانے میں اس چھوٹے سے شہر کے گرد ایک حفاظتی قلعہ تھا جس کے اندر یہ شہر آباد تھا۔ برٹن کو دریا کے کنارے کھجوروں کے درختوں کے گھنے جھُنڈ نظر آئے جو ایک جنگل کا نظارہ پیش…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط 38)
باس کہنے لگے، ”اہم بات یہ ہے کہ پاکستان کے شمال میں جہاں جہاں سے سکندر نے سندھو کو عبور کیا، لوگوں کا خون بے دردی سے بہایا لیکن وہاں کے رہنے والے آج بھی اسے دیوتا کی طرح پوجتے اور اپنا جد امجد مانتے ہیں۔ بر صغیر کی تاریخ پر بھی سکندر کی ذات…
سو برس کی عمر میں ملازمت کرنے والی خاتون کی لمبی عمر اور صحت کا راز کیا ہے؟
جین برنز نے حال ہی میں 26 جولائی 2023 کو اپنی 101ویں سالگرہ منائی ہے۔انہوں نے نہ صرف اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا بلکہ وہ ابھی تک ملازمت بھی کر رہی ہیں۔ وہ ہفتے میں چار دن کام کرتی ہیں اور اپنے گھر سے گاڑی چلا کر اپنی کام کی جگہ پر جاتی ہیں جو…