طویل المدتی یا ’لانگ کووِڈ‘ کیا ہے اور یہ کرونا سے مختلف ہے؟
اگرچہ اس وقت دنیا ’کووڈ-19‘ کے دور سے تو نکل آئی ہے، لیکن لاکھوں لوگوں میں مرض سے صحتیابی کے کئی ہفتوں، مہینوں بلکہ کئی سال کے بعد تک اس کی علامات دیکھنے میں آئی ہیں۔ مرض سے صحتیابی کے بعد اس کی علامات دوبارہ ظاہر ہونے یا مسلسل جاری رہنے کی صورت میں طبی…
کوئلے کے استعمال کی تاریخ: انسان نے کوئلہ کب استعمال شروع کیا؟
ماہرین آثار قدیمہ کی جانب سے کیے گئے ایک نئے مطالعے میں اب تک کی سب سے قدیم منظم کان کنی اور ایندھن کے لیے انسانوں کی جانب سے کوئلے کے استعمال کا پتہ چلا ہے انسان ابتدا ہی سے توانائی کے استعمال کے لیے ایندھن کے نئے ذرائع کی تلاش میں ہیں اور اس…
ٹائیلٹ (جنوبی افریقی ادب سے منتخب افسانہ)
کسی وقت میں سوچتی مجھے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے اچھی لڑکی بننا چاہیے جو اپنے بڑوں کی ہر بات دھیان سے سنتی ہے۔ میری ماں کی خواہش تھی کہ میں نرس یا اُستانی بنوں۔ لوگ اِن شعبوں کو اچھا سمجھتے۔ مجھے معلوم نہیں لیکن میں کچھ اور کرنا چاہتی تھی۔ میں نے اداکاری کے…
وہ دنیا، جو ہر کسی کی قسمت میں نہیں ہے
’آنکھوں میں کیسے خواب لیے تم کسی سفر پہ نکلتے ہو اور جب واپس آتے ہو تو تمہاری پیشانی پہ کتنی تعبیریں نہ ملنے کا غم درج ہوتا ہے۔ ’تم خوشی اور نئے تجربوں کی آس میں نکلتے ہو اور واپسی پہ تمہارے ہاتھوں میں تھکن اور چند تصویروں کے سوا کچھ نہیں ہوتا ’سفر…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط40)
پانچ دریاؤں کی سرزمین: ”ملنا، بچھڑنا، خوشی اور غمی کا اٹوٹ انگ ہیں۔“ (بابا گرونانک) ”بابا گرونانک کا قول حقیقت ہے اور یہ ہے بھی حقیقت کہ میں پہاڑوں کی سر زمین سے باہر نکل آیا ہوں۔ پیر سر، در بند اور تربیلا پیچھے رہ گئے ہیں۔ وہ پٹھانوں کی قدیم ثقافت،…
بچھو کے زہر کا ایک لیٹر ’ایک کروڑ ڈالر‘ میں کیوں بکتا ہے؟
یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ بچھو خطرناک ہوتے ہیں، جو انسان کی جان لے سکتے ہیں، لیکن بچھو کی دُم صرف تکلیف نہیں پہنچاتی بلکہ یہ مالامال بھی کر سکتی ہے۔ جی ہاں، بچھو کے ڈنگ میں چھپا ہوا زہر جتنا جان لیوا ہو سکتا ہے، اتنا ہی مہنگا بھی ہے! ہم میں سے…
’ہندو مسلم بیٹھ کے کھائیں تھالی میں، ایسا ہندوستان بنا دے یا اللہ۔۔۔‘
انڈیا کے درالحکومت نئی دہلی کے نواح میں واقع علاقے گروگرام (گڑگاؤں) میں مسجد پر انتہا پسند ہندو تنظیموں کے حملے میں شہید ہونے والے نائب امام حافظ محمد سعد ہندو مسلم اتحاد کے حامی تھے منگل کو گروگرام کے سیکٹر 57 میں فسادات کے دوران مسلح افراد نے انجمن…
کینسر کے علاج میں بڑی پیش رفت: ’رسولی کو مارنے والی دوا‘ دریافت
امریکہ کے ایک مشہور ہسپتال کے سائنس دانوں نے کینسر سیلز کو مارنے والی دوا تیار کی ہے، جو ’ٹارگیٹڈ کیموتھراپی‘ کے ذریعے ٹھوس ٹیومر کو ختم کر دیتی ہے سائنس دانوں نے اس کی وضاحت یوں کی: یہ گولی ایک پروٹین پر مشتمل ہے، مثلاً یہ ایک ’برفانی طوفان کی طرح کام…