بھارتی کسان نے 12 ایکڑ پر ٹماٹر کی کاشت سے کروڑوں روپے کیسے کمائے
ٹماٹر کی پیداور میں کمی اور سپلائی چین میں خلل کا باعث بننے والے کئی عوامل اور کی وجہ سے بھارت کے کئی حصوں میں ٹماٹر کی قیمتیں مسلسل بلند ترین سطح پر ہیں۔ اگرچہ ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ صارفین کی جیبیں خالی کر رہا ہے، لیکن ٹماٹر کی قیمت میں اضافہ کئی…
کچھ تذکرہ میلان کنڈیرا کا
عالمی شہرت یافتہ چیک ادیب میلان کنڈیرا کی موت سے ناول کا عظیم الشان قلعہ مسمار ہو گیا، گیبرئیل گارشیا مارکیز کے بعد وہ ہمارے عہد کے ناول کے وارث تھے۔ منگل 11 جولائی کو میلان کنڈیرا چورانوے برس کی عمر میں فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں انتقال کر گئے۔ میلان…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط28)
برزل ٹاپ زمانہ قدیم سے ہی سری نگر اور گلگت کے درمیان اہم تجارتی راستہ تھا۔ اس راستے پر سفر زیادہ تر گھوڑوں یا یاک پر ہی ہوتا تھا۔ بنجی شاہراہ ریشم پر قدیم زمانے سے ہی اہم قصبہ ہے۔پرانے زمانے میں یہ جگہ گلگت اور ڈوگرہ راج کے درمیان بارٹر تجارت کا اہم مرکز…
بیرون ملک تعلیم کے خواہشمند نوجوان سوشل میڈیا سے کیسے مدد حاصل کر سکتے ہیں؟
بیرونِ ملک تعلیم، گزشتہ چند برسوں کے دوران پاکستان کی نوجوان نسل کا پسندیدہ خواب بن چکی ہے۔ طالبِ علم تعلیم کی ثانوی سطح تک پہنچنے کے بعد بیرونِ ملک تعلیم حاصل کرنے کے امکانات پر غور کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ بیرونِ ملک تعلیم حاصل کرنے کا تصور اتنا دل کش ہے…
ٹک ٹاک پر خطرناک چیلنجز، نئی نسل اور نفسیاتی عوامل
پہلے تو ٹِک ٹاک پر شوقیہ وڈیو بنانا صرف تفریح تک محدود ایک بے ضرر سا کام تھا لیکن یہ رجحان اب بے ضرر نہیں رہا کیونکہ اب اس میں بہت سے مہلک چیلنجز بھی شامل ہو گئے ہیں اور انہوں نے مقبولیت بھی حاصل کی ہے بلومبرگ بزنس ویک کے مرتب کردہ اعداد و…
پاکستان سے بھارت جانے والی سیما کی شناخت پر بحث۔۔ اہل خانہ اور پڑوسی کیا کہتے ہیں؟
آن لائن گیم پب جی کھیلتے بھارتی شخص کے ساتھ روابط استوار ہونے کے بعد پاکستان سے بھارت پہنچنے والی خاتون سیما کے کراچی میں گھر کے قریب رہنے والے افراد سیما کے پہنچنے پر حیرانی کا شکار ہیں۔ ان کا کہنا ہے ”کبھی اندازہ ہی نہیں ہوا کہ سیما پاکستان سے بھارت…
میگا پروجیکٹس اور ماحولیاتی تباہی، سول سوسائٹی 16 جولائی کو کراچی میں مارچ کرے گی
سول سوسائٹی اور ماحولیاتی کارکنوں کی جانب سے 16 جولائی کو کراچی میں ایک مارچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد عوام کو ماحولیاتی خطرات سے آگاہ کرنا، بحریہ ٹاؤن، ڈی ایچ اے سٹی، ملیر ایکسپریس وے سے ماحولیاتی تباہی اور اس ضمن میں حکومتی اداروں کی نااہلی…
کینسل کلچر صرف منفی نہیں ہوتا
کیا آپ نے بعض اوقات یہ دیکھا ہے کہ کسی چیز، پروڈکٹ یا سلیبریٹی کے بارے میں سوشل میڈیا پر ایک مہم چلا دی جاتی ہے، جس کے ساتھ ہیش ٹیگ میں بائیکاٹ لکھا ہوتا ہے یا ان کے امیجز پر بائیکاٹ لکھ دیا جاتا ہے۔ یہ رویہ کینسل کلچر کہلاتا ہے کینسل کلچر 2010ء…