چیٹ جی پی ٹی سے چلنے والے گلاسز؛ خصوصیات کیا ہیں؟
دنیا بھر میں اس وقت آرٹیفیشل انٹیلیجینس کی دھوم ہے، اس ٹیکنالوجی کی وجہ سے جہاں کروڑوں لوگوں کی ملازمتیں خطرے میں ہیں وہیں اس کے فوائد کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا مصنوعی ذہانت پر تحقیق کرنے والی کمپنی ’اوپن اے آئی’ کی جانب سے متعارف کرائے گئے چیٹ…
ٹوتھ پیسٹ کے دس مختلف استعمال، جنہیں جان کر آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں
ہم دانتوں کی صفائی کے لیے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال تو کرتے ہی ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پیسٹ آپ کے چہرے کو دانوں سے نجات بھی دلا سکتا ہے؟ اگرچہ سننے میں عجیب سا لگتا ہے لیکن واقعی ٹوتھ پیسٹ بہت کچھ ایسا بھی کرسکتا ہے جس کے بارے میں کبھی آپ…
لیونل میسی نے بارسلونا سے کیا درخواست کی؟
رپورٹس کے مطابق لیونل میسی نے بارسلونا سے درخواست کی ہے کہ وہ ان ساتھ ورلڈکپ جیتنے والے ارجنٹائن کے دو ساتھی ساتھیوں سے معاہدہ کرے لیونل میسی نے مبینہ طور پر بارسلونا سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی ممکنہ واپسی سے قبل چاہتے ہیں کہ کلب ان کے ارجنٹینی ساتھی…
اور جب بھارتی افسر نے پانی میں گرنے والا اپنا فون ڈھونڈنے کے لیے سارا ڈیم خالی کرا دیا!
پاکستان اور بھارت کے افسر بابوؤں کے بھی اپنے ہی ٹھاٹ باٹ ہیں۔ حکم کا اِکّا ہمیشہ ان کے ہاتھ میں رہتا ہے سو یہ حکم چلانا بھی خوب جانتے ہیں جو کتنا ہی غیر منطقی یا حتیٰ کہ خلافِ قانون ہی کیوں نہ ہو ایسا ہی کچھ بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں اُس…
حاجی مراد (ایرانی ادب سے منتخب افسانہ)
حاجی مراد نے اپنی دکان کے چبوترے سے نیچے چھلانگ لگائی، اپنے لباس کی سلوٹوں کو درست کرتے ہوئے چاندنی رنگ کا کمربند مضبوط کیا، مہندی لگی داڑھی پر ہاتھ پھیرا اور اپنے شاگرد حسن کو آواز دی۔ پھر دونوں نے مل کر دکان بند کی۔ اس کے بعد حاجی مراد نے اپنی جیب سے…
تاریخ میں فاتحوں کے نام کے ساتھ اعظم کیوں لگتا ہے؟
تاریخ میں جب بھی قوموں کے عروج کا ذکر ہوتا ہے تو اس میں فتوحات کو بہادری اور عظمت کی علامت سمجھا جاتا ہے اور ان جرائم کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے، جن میں فاتحین نے قتل عام کیے، شہروں اور دیہاتوں کو لوٹ مار کر کے برباد کیا اس خونریزی کی بنیاد…
ہم نے ’یومِ خاندان‘ کیوں نہیں منایا؟
چند روز پہلے ’فیملی‘ کا عالمی دن منایا گیا۔ اردو میں اسے خاندان کا عالمی دن کہا جاتا ہے، لفظ ’فیملی‘ کے اردو کا چولا پہنتے ہی بات کچھ سے کچھ ہوجاتی ہے۔ مغرب میں فیملی میاں بیوی اور بچوں پر مشتمل ہوتی ہے لیکن ہمارے ہاں خاندان کی رنگارنگی اور وسعت کی کوئی…
کیا چاند پر مستقل ’بستی‘ بسانے کا خواب شرمندہِ تعبیر ہو سکے گا؟
انسان کے چاند پر جانے کی مہمات کے بارے میں تو آپ یقیناً جانتے ہی ہونگے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ چاند پر قدم رکھنے والے مٹھی بھر خلابازوں نے اس کی سطح پر کُل ملا کے تقریباً چوبیس گھنٹے یعنی ایک دن ہی گزارا ہوگا۔۔ تو کیا ایسے میں چاند پر برسوں…