مائکروسافٹ کے آئی اے اسسٹنٹ کے مقابلے میں گوگل کا اے آئی سرچ جنریٹو متعارف
مائکرو سافٹ کی جانب سے ونڈو-11 کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ڈجیٹل اسسٹنٹ متعارف کرنے کے فوری بعد گوگل نے بھی اپنا اے آئی سرچ جنریٹو متعارف کرا دیا ہے گوگل نے اپنے سرچ انجن کے لیے ایس جی ای یعنی سرچ جنریٹو ایکسپیریئنس (Search…
اسکرپٹ (افسانہ)
کھیل انتہائی جذباتی دور میں داخل ہو گیا تھا۔ تماشائی دَم سادھے اپنی اپنی نشستوں پر جمے ہوئے تھے کہ اچانک ایک اداکار اپنی جگہ سے ہٹ کر درمیان میں آ گیا اور ہیجانی کیفیت میں لرزتی آواز میں چیخا: ”میں اپنی مرضی سے کھیل چلاؤں گا اور اپنی پسند کے مکالمے بولوں…
پی ٹی آئی سے میرا اعلانِ لاتعلقی
میں وسعت اللہ خان نو مئی کے وحشت ناک واقعات کی پُرزور مذمت کرتا ہوں۔ جو جو بھی ملوث ہے، اسے بلاامتیازِ طبقہ و جنس عبرت ناک سزا ملنی چاہیے تاکہ کسی کو مستقبل میں ایسے واقعات دہرانے کی جرأت نہ ہو حکومتِ وقت اور پاکستان کے سکیورٹی اداروں کی بیدار مغز بہادر…
ماحولیاتی تپش سے پاکستان پر کیا بیت رہی ہے؟
جب مرزا محمد ہادی رسوا نے امراؤ جان ادا سے اپنے حالاتِ زندگی بیان کرنے کو کہا تو اس وقت امراؤ کی جو کیفیت تھی، وہی ان مضامین کو قلم بند کرتے ہوئے ہماری ہو رہی ہے۔ اور امراؤ نے مرزا رسوا سے جو شاعرانہ سوال کیا، وہی سوال ہم بھی اپنے آپ سے پوچھتے…
پاکستان میں تتلیوں کی آبادی تیزی سے کم ہو رہی ہے۔۔
اگرچہ پاکستان میں تتلیوں کی آبادی کے حوالے سے مصدقہ اعداد و شمار دستیاب نہیں ہیں، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ان کی آبادی میں تیزی سے کمی آ رہی ہے ایرڈ ایگری کلچر یونیورسٹی اسلام آباد میں شعبۂ اینٹامولوجی (علم ِحشرات) سے وابستہ ڈاکٹر عمران…
سفید فام افراد میں نسلی تعصب زیادہ ہے، نئی ہارورڈ اسٹڈی
پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز (پی این اے ایس) میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق میں لوگوں کی جانب سے نسل انسانی کے بارے میں ان کے زبانی دعووں اور حقیقی یقین کے مابین بڑا فرق پایا گیا ہے ہارورڈ اور ٹفٹس (Tufts) کی ایک ٹیم نے ساٹھ ہزار سے زائد…
القادر ٹرسٹ کیس اور ’ایک پراپرٹی ٹائیکون‘
اینٹی کرپشن واچ ڈاگ، اسپاٹ لائٹ آن کرپشن نے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض حسین کے ساتھ 2019 میں عدالت سے باہر ہونے والے تصفیے کے بارے میں عوامی سطح پر بیان دے ’اسپاٹ لائٹ آن کرپشن‘ نے کہا ہے…
ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے ’سندھ کے پہلے کوہ پیما‘ پر کیا بیتی؟
اسد میمن ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے سندھ کے پہلے کوہ پیما ہیں۔ انہوں نے 19 مئی کو نیپال میں واقع دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے میں کامیابی حاصل کی کھٹمنڈو میں موجود اسد علی میمن کا کہنا ہے کہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنا آسان نہیں، اس میں جسمانی کے ساتھ دماغی…