واٹس ایپ پر میسیج بھی کریں اور سامنے آپ کا نمبر بھی نہ جائے۔۔ نیا فیچر متعارف ہونے کا امکان
دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا ایپلیکیشن ’واٹس ایپ‘ صارفین کے موبائل فون نمبر کی پرائیویسی کے لیے ایک اور زبردست فیچر جلد متعارف کروانے جا رہا ہے اطلاعات ہیں کہ کمپنی کی جانب سے صارفین کی سیکیورٹی کو مزید محفوظ رکھنے کے لیے ایک…
انجان نگر میں کھلی ایک کھڑکی (اطالوی ادب سے منتخب افسانہ)
وہ وہاں رہنے کے لئے کیوں گیا تھا؟ اسے خود بھی اس کی وجہ معلوم نہ تھی۔۔ لیکن شاید اسے معلوم تھا۔۔۔ وہ وہاں اس لئے گیا تھا کہ وہاں کا مخصوص منظر اس کی پریشانیاں دور کر سکے؛ کھلی جگہیں، کھیت، خاموشی، ماضی کے گھروندے۔۔ جب گھر، گھر ہُوا کرتے تھے؛ جن کے اندر…
میں تو ابو ہوں، میری بات کوئی کیوں نہیں مانے گا؟
ابا ڈاکٹر نہیں بن پائے تو اولاد ضرور بنے گی، ابا ڈاکٹر بن گئے، تب تو ضرور بنے گی، کیوں، اسے آپ نے پیدا کیا ہے اس لیے؟ بچے ہماری لیبارٹری نہیں ہوتے۔ زندگی بھر ہم لوگ جن اچھی بری چیزوں سے گزرتے ہیں، ان کا نام ’تجربہ‘ رکھ کر آنے والوں کے لیے ماحول…
تاریخ کی عدالت
ایک مطالعے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ماضی یا حال میں حکمران جو بھی مظالم کرتے ہیں، اس کی انہیں کوئی سزا نہیں ملتی۔ ان کی اپنی فوجی طاقت اور اثر و رسوخ ان کو تحفظ فراہم کرتا ہے انگریز مورخ لارڈ ایکٹن نے ایک جگہ لکھا ہے کہ تاریخ میں جن حکمرانوں…
جا سمرن جا، جی لے اپنی زندگی۔۔ ’دل والے دلہنیا لےجائیں گے‘ کی مسلسل نمائش کے 26 سال!
’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ ایک ایسی فلم ہے ، جس کا نہ صرف نام طویل ہے، بلکہ یہ بھارتی سنیما کی تاریخ میں سب سے طویل مدت تک مسلسل تھیٹر میں چلنے والی فلم بھی ہے، جسے مختصر طور پر ’ڈی ڈی ایل جی‘ بھی کہا جاتا ہے یہ بالی وڈ رومانٹک تھرلر…
تھائی رائیڈ گلینڈ کا عالمی دن، تھائی رائیڈ گلینڈ کے بارے میں وہ سب، کچھ جو آپ کو جاننا چاہیے
جسم میں کمزوری، بال گرنا، ذہنی دباؤ، یادداشت میں کمزوری یہ تھائی رائیڈ کی وجہ سے ہونے والی اہم علامات سمجھی جاتی ہیں، جن میں انسان انتہائی سست ہو جاتا ہے، جسمانی اعضا درست طریقے سے کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں تھائی رائیڈ کا عالمی دن آج 25 مئی کو منایا جا رہا…
سیاسی جماعت پر پابندی کیسے لگائی جا سکتی ہے؟
پاکستان کے وزیرِ دفاع اور نون لیگی رہنما خواجہ آصف کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی عائد کرنے کے عندیے کے بعد نئی بحث چھڑ گئی ہے بدھ کو ایک بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ حکمراں اتحاد پاکستان ڈیمو…
کیا تحریک انصاف کو کالعدم کر دیا جائے گا؟
سیاسی تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو تحلیل کرنے کی کوئی بھی کوشش ممکنہ طور پر ملک کو ایک گہرے سیاسی بحران میں دھکیل دے گی 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد احتجاج کے دوران پاکستانی فوجی تنصیبات پر حملے کے الزام…