بے بی پاؤڈر کمپنی کی متاثرین کو 8 ارب 90 کروڑ ڈالر معاوضے کی پیشکش
بڑی امریکی دوا ساز کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے اپنی پروڈکٹ کے خلاف دائر برسوں پرانے ان مقدمات کا تصفیہ کرنے کے لیے 8 ارب 90 کروڑ ڈالر دنے کی پیشکش کی ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی خبر کے مطابق جانسن اینڈ جانسن کے بے بی ٹیلکم پاؤڈر کے بارے میں یہ…
کیا پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب میں قدم جمانے میں کامیاب ہو پائے گی؟
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں پنجاب میں چودہ مئی کوانتخابات کے انعقاد کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اسی سی پی کی طرف سے بدھ کے روز جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلیں دس اپریل تک دائر کی جا…
بھارتی مندر میں خاتون کی بَلی، پانچ ملزمان گرفتار
بھارتی پولیس نے ہندوؤں کے ایک مندر میں انسان کی بَلی چڑھانے کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ چار سال قبل پولیس افسران اس مندر سے ایک سر کٹی لاش ملنے پر ششدر رہ گئے تھے۔ چونسٹھ سالہ شانتی شا نامی خاتون کو 2019ع میں بھارت کے شمال مشرق میں واقع دور…
مسجد اقصیٰ پر دوسرے روز بھی اسرائیلی پولیس کا دھاوا، چھ نمازی زخمی
اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں بدھ کو مسلسل دوسری رات مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر درجنوں عبادت گزاروں کو ہٹانے کے لیے طاقت کا استعمال کیا، جو مسجد کے اندر عبادت میں مصروف تھے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے فلسطینی ہلال احمر کے حوالے…
شاعر (جرمن ادب سے منتخب افسانہ)
یہ کہانی ایک چینی شاعر ہین فُک (Han Fook ) کے بارے میں ہے، جو نوجوانی میں فنِ شاعری میں مہارت حاصل کرنے اور اس سے جڑی ہر چیز کے متعلق سب کچھ جاننے کی شدید خواہش رکھتا تھا۔ ان دنوں وہ زرد دریا Yellow River کے کنارے اپنے آبائی شہر میں رہتا تھا اور…
کراچی: ماضی، حال اور مستقبل (پہلا حصہ)
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی آبادی دو کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔ دنیا کے بڑے شہروں میں لوگوں کو شہری سہولتیں فراہم کرنے کو اولین ترجیح دی جاتی ہے جس کی وجہ سے ان گنجان ترین شہروں کے لوگوں کو بہت زیادہ مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ہے۔ کراچی غالباً…
پردیس میں لوگوں کی یاد یا بے ترتیب شہروں کا اپنا پن؟
پیلا رنگ مجھے خاص پسند نہیں، براؤن بھی گزارے لائق ہے۔ ہرے کو دیکھ لیں، اکیلا سبز بھی کس ہی کام کا ہوتا ہے؟ وان گو سورج مکھی پینٹ کر چکا ہے، شاہ رخ اور کاجل اس کھیت میں گانا گا چکے ہیں، مرزا اطہر بیگ نے حسن کی صورت حال میں بہت ہی طاقتور…
سعودی فٹبال کلب کی میسی کو 400 ملین یورو کے معاہدے کی پیشکش
پرتگال کے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بعد ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی کو بھی سعودی عرب کے فٹبال کلب نے پیشکش کی ہے سعودی گزٹ اور خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق معروف اطالوی فٹبال صحافی اور ٹرانسفر مارکیٹ ایکسپرٹ فابریزیو رومانو نے انکشاف…