پہاڑ ہل گیا! (جرمن افسانہ)
”ماں آج میں تمہیں اپنے ساتھ لے کر نہیں جاسکتی۔۔ ماں آج میں تمہیں اپنے ساتھ گاڑی میں لے کر نہیں جا سکتی! ماں! میں آج۔۔۔۔“ مارلینے کا جملہ ادھورا رہ گیا اچانک ہی بیرٹا چلائی ”ہاں! میں نے سن لیا۔۔۔ میں نے سن لیا کہ تم مجھے آج بھی اپنے ساتھ نہیں لے کر…
یورپ کے متوالے پاکستانیوں کے نام کھلا خط
دو ہفتے ہوئے کہ کچھ تصاویر موصول ہوئیں، جن میں مردہ جوان تھے، منہ سے جھاگ نکلی رہی تھی، بال بکھرے ہوئے اور جسم سیاہ ہوتے ہوئے دن کے وقت سوشل میڈیا پر ماتم بپا تھا۔ ہمارے جی میں آیا کہ میڈم نورجہاں کی قبر پر جا کر ان سے پوچھا جائے کہ یہ ہیں…
نظریہ اور سلطنت کا زوال
نظریہ سلطنت کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ قوم میں ایک نیا جذبہ اور توانائی پیدا کرتا ہے اور جب اس کی سچائی پر یقین ہو تو لوگ اس کے لیے قربانی بھی دینے پر تیار ہو جاتے ہیں نظریے کے ابتدائی دور میں قوم جارحانہ انداز میں آگے کی جانب بڑھتی ہے…
بات نکلے گی تو بہت دور تلک جائے گی۔۔۔ عمران خان کی گھڑی اور اشرافیہ کی اوقات
عمران خان کی وزارتِ عظمیٰ سے معزولی اور نواز لیگ کی قیادت میں کثیر الجماعتی اتحاد پی ڈی ایم کی حکومت کے قیام کے بعد توشہ خانہ سے عمران خان کی گھڑی خریدنے اور بیچنے کا معاملہ نہ صرف خبروں کی زینت بنا رہا بلکہ اب یہ معاملہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان…
”کیا پیسے سے خوشی خریدی جا سکتی ہے؟ نئی تحقیق پُرانے سوال پر کیا کہتی ہے؟
”کیا پیسے سے خوشی خریدی جا سکتی ہے؟“ یہ وہ سوال ہے, جس کا جواب معاشی و سماجی ماہرین اپنے اپنے طریقوں سے عرصہِ دراز سے ڈھونڈتے آ رہے ہیں، لیکن کسی نتیجے پر نہیں پہنچے۔ دراصل اس سوال پر ہر ایک اپنا الگ نکتہِ نظر رکھتا ہے تاہم اب ایک ایسی تحقیق سامنے آئی…
چولستان کی سگنا مائی، جو مارواڑی زبان کی بقا کے لیے مفت اسکول چلاتی ہیں
یوں تو کہانیوں اور افسانوں میں رومانی انداز اپناتے ہوئے صحرا کی راتوں کی خوبصورتی کا بہت ذکر کیا جاتا ہے، لیکن صحرا کے باشندے زندگی کی جو سختیاں جھیلتے ہیں، ان کی اذیت تو بس وہی جانتے ہیں۔ تکالیف اور مشکلات میں گھرے صحرائی باشندوں کے لیے نہ تو اتنے روشن…
پانچ سو سال پہلے ڈوبنے والی کشتی سے درست حالت میں مسالے دریافت
سوئیڈن میں ماہرینِ آثار قدیمہ نے بتایا ہے کہ انہوں نے بحیرۂ بالٹک میں پانچ سو سال قبل ڈوبنے والی شاہی خاندان کی ایک کشتی کے ملبے سے محفوظ شدہ مسالے دریافت کیے ہیں یورپی ممالک ڈنمارک، ناروے اور سوئیڈن کے بادشاہ جان کی کشتی گربژنڈ کے بارے میں خیال کیا…
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین لندن میں لاکھوں پاؤنڈ کی پراپرٹی کا کیس ہار گئے
برطانیہ کی عدالت میں متحدہ قومی موومنٹ کے بانی اور سابق سربراہ الطاف حسین لندن میں پراپرٹی کیس ہار گئے ہیں۔ عدالت کے فیصلے کے بعد الطاف حسین لندن سیکریٹریٹ اور اپنی رہائش گاہ سمیت چھ پراپرٹیز سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں برطانیہ کی عدالت نے ایم کیو ایم پاکستان…