کیا اداکار ستیش کوشک کی موت کے پیچھے فارم ہاؤس کے مالک کا ہاتھ ہے؟
بالی وُڈ کے ہدایت کار اور اداکار ستیش کوشک کی موت کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق ستیش کوشک کی موت کے بعد فارم ہاؤس کے مالک وکاس بالو کی دوسری اہلیہ نے اپنے شوہر کو اداکار کی موت میں ملوث ٹھرایا ہے نیوز ایجنسی اے این آئی…
آسکر کے لیے نامزد ہونے والی فلم ’اسٹرینجر ایٹ دی گیٹ‘ میں کیا ہے؟
جب رچرڈ میکینی کی گذشتہ سال شادی ہو رہی تھی تو دوست احباب مدد کے لیے آگے بڑھے۔ بی بی بہرامی نے شادی کے مہمانوں کے لیے افغانی پکوان تیار کیے, جن میں گاجر اور کشمش والے چاول سے لے کر چکن اور گائے کے گوشت تک شامل تھے۔ ان کے شوہر نے تقریب کے…
سائنسدانوں نے ’ہوا‘ سے بجلی بنانے کا طریقہ تلاش کر لیا
سائنسدانوں نے ایک ایسا ’انزائم‘ دریافت کیا ہے، جو ہوا کو بجلی میں تبدیل کرتا ہے، جس سے ممکنہ طور پر صاف توانائی کے لامحدود ذرائع پیدا ہو سکتے ہیں آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں موناش یونیورسٹی کی ایک ٹیم کو پتہ چلا کہ ایک عام مٹی کے بیکٹیریم سے ہائیڈروجن…
مردم شماری کی ٹیموں کو شہریوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے میں کن مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے؟
پاکستان ادارہِ شماریات کے شمار کنندگان کو گھر گھر جا کر مردم شماری کے لیے ڈیٹا اکٹھا کرنے کے کام کی راہ میں کئی طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔ عملے کی طرف سے عام شکایت یہ سامنے آئی ہے کہ لوگ ان کے ساتھ تعاون نہیں کر رہے عہدیداروں نے نام ظاہر نہ کرنے…
اگرتم ایک گھوڑے ہوتے۔۔۔ (افسانہ)
”اگر تم ایک گھوڑے ہوتے تو میں گولی مار کر۔۔ تمکارا۔۔ بھیجا۔۔۔ اڑا دیتا۔۔۔“ ایک گھوڑا ہی کیوں؟ کوئی اور جانور کیوں نہیں۔۔کتا، بلی، چوہا یا کوئی بھی دوسرا جانور ہوتا تو گولی اس کی کھوپڑی سے بھی گزر سکتی تھی۔ ہوش سنبھالتے ہی جو پہلی آواز اس کی سماعتوں سے…
ہم تم اک کمرے میں بند ہوں
اس وقت پاکستان کی سماجی، انتظامی، سیاسی و اقتصادی تصویر کچھ یوں ہے ’ہم تم اک کمرے میں بند ہوں اور چابی کھو جائے۔‘ حکمران پی ڈی ایم ہو کہ تحریکِ انصاف، دونوں ایک نکتے پر متفق ہیں ’اب یا کبھی نہیں، ایسے حکومت کرو جیسے یہ تمہاری آخری حکومت ہو، ایسے ٹانگیں…
ایشیا میں موٹاپے اور ذیابطیس کی بڑھتی شرح کو کیسے روکا جائے؟
مغربی ممالک میں کم ہوتی طلب کے باعث اشیائے خور و نوش کی ملٹی نیشنل کمپنیاں اب افریقہ، ایشیا اور لاطینی امریکا کے لوگوں کو پیکڈ فوڈ کے نئے صارفین کے طور پر دیکھ رہی ہیں۔ یوں عالمی سطح پر ذیابطیس سے متعلق دیگر سنگین بیماریوں میں شدت آ سکتی ہے مختلف ممالک…
چین کی ثالثی میں سعودی عرب ایران میں تاریخی معاہدہ طے پانے کی کہانی
ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات بحال کرنے کے ‘حیرت انگیز‘ معاہدے نے امریکہ کو گہری تشویش میں ڈال دیا ہے۔ خلیج کے دو دیرینہ حریف ایران اور سعودی عرب کے درمیان چین کی ثالثی سے جمعے کے روز سفارتی تعلقات بحال ہو جانے سے واشنگٹن میں یقیناً…