اب آپ اپنا نیٹ فلکس پاسورڈ شیئر نہیں کر سکیں گے!
امریکی وڈیو اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس اکاؤنٹ پاس ورڈ شیئرنگ کرنے کے خلاف وہ کارروائی کرنے جا رہا ہے، جس کی طویل عرصے سے منصوبہ بندی کی جا رہی تھی۔ سروس نے پیش گوئی کی ہے کہ ہو سکتا ہے کہ لوگ نیٹ فلکس دیکھنا بند کر دیں نیٹ فلکس نے یہ اعلان اپنے تازہ…
حکومت منی بجٹ لانے کو تیار، مہنگائی کے طوفان میں مزید شدت کا خدشہ
مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے بری خبر ہے کہ مسلم لیگ نون کی سربراہی میں قائم پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت نے منی بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے تاکہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دیگر تحفظات کو بھی دور کیا جا سکے تاہم اس سے مہنگائی میں مزید…
چیونٹا
آج پھر اس نے غیر معمولی جسامت کے ایک چیونٹے کو اپنی طرف بڑھتے دیکھا تو تھوڑا سا خائف ہو کر پیر کو پیچھے کھینچ لیا۔ اسے تب مزید حیرت ہوئی، جب پیر کھینچتے ہی چیونٹا سرعت کے ساتھ اسی کی جانب بڑھنے لگا۔ اس کی رفتار پر وہ دنگ رہ گیا۔ جیسے چیونٹا نہ…
نیک بادشاہ یا قانون کی حکمرانی؟
قانون کی حکمرانی کی عالمی فہرست میں پاکستان کا نمبر بہت نیچے آتا ہے۔ لیکن حیرت انگیز طور پر اس کوئی گفتگو کوئی مباحثہ نہیں ہو رہا۔ حالاں کے اس ملک کو در پیش بیشتر مسائل کی وجہ ہی قانون کی حکمرانی کا فقدان ہے۔ قانون کی حکمرانی کی کچھ بنیادی شرائط ہیں، جن…
گورے کی قید سے کالے کی قید تک
کیا میڈیا واقعی آزاد ہے یا آزادی کے نام پر آقا بدل گیا ہے؟ جب تک میڈیا سرکاری کنٹرول میں تھا تو مجھ جیسے ادھ پکے صحافی اس گمان میں غلطاں تھے کہ کسی طرح سرکار کی گرفت ڈھیلی پڑ جائے تو صحافت ایک پروپیگنڈا ساز فیکٹری کے بجائے دوبارہ مشن بن جائے گی اور…
بھارت کی صحرائی ریاست راجستھان میں غیر ملکی سبزیوں کی کاشت
بھارت کی صحرائی ریاست راجستھان میں کاشتکار ایک عرصے سے صرف وہی فصلیں کاشت کر رہے تھے، جو خشک حالات اور درجہ حرارت کے شدید اتار چڑھاؤ کو برداشت کر سکیں، لیکن اب کچھ کسان کاشتکاری کے جدید طریقے استعمال کر کے دوسرے علاقوں اور دوسرے موسمی حالات میں پیدا ہونے…
کیمرون میں ’جنازے کی موسیقی‘ نوجوانوں کی آواز بن رہی ہے۔۔
یہ کہانی ہے ’ایمبولے‘ کے نام سے پکارے جانے والی موسیقی کی، جو کیمرون کے دارالحکومت یونڈے کے غریب اضلاع میں پنپنا شروع ہوئی ابتدا میں یہ موسیقی سوگواروں کی غم خواری کے لیے تھی لیکن اب کیمرون کی ’جنازے کی موسیقی‘ نوجوانوں کو نئی آواز دے رہی ہے شروع شروع…
حیدرآباد، قرۃ العین قتل کیس: ’بہن کی تشدد زدہ لاش دیکھ کر عہد کیا تھا کہ قاتل کو عبرتناک سزا دلواؤں گا‘
مقتولہ قرۃ العین کا تعلق صوبہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد سے تھا۔ قرۃ العین کو گذشتہ برس ان کے خاوند محمد عمر نے تشدد کے بعد قتل کر دیا تھا شوہر کے ہاتھوں بے رحمانہ تشدد کے بعد قتل ہونے والی چار بچوں کی ماں قرۃ العین کے بھائی ثناءاللہ بلوچ کہتے…