چین کے شہنشاہوں کی خوراک ’کالے چاول‘ کی کہانی، جو اب پاکستان میں بھی کاشت ہوتے ہیں
کالی گھٹاؤں، کالی زلفوں اور کالے گلاب سے تو سب آشنا ہیں. مگر آج ہم آپ کو متعارف کرواتے ہیں کالے چاولوں سے… جی ہاں کالے چاول، جسے انگریزی میں Black rice کہا جاتا ہے، قدیم زمانے سے اہل چین کے ہاں کالے چاولوں کی کاشت کی جاتی رہی چین کی سر زمین پر اُگنے…
پاکستانی ساحلوں پر امپورٹڈ الیکٹرانک کچرا، جو کچھ لوگوں کے لیے بہت قیمتی ہے
ابراہیم حیدری کا شمار کراچی کے مضافات میں ہوتا ہے اور یہاں کے مقامی لوگوں کا بنیادی پیشہ ماہی گیری ہے۔ لیکن ایک طبقہ ایسا بھی ہے، جو سہولیات کی کمی کے باعث کچرا چننے پر مجبور ہے ابراہیم حیدری میں ساحلِ سمندر پر ایک خاتون کچرے کے ڈھیر میں سے لوہا چُن کر…
بھارت میں طلبہ کی خودکشی کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ
بھارت میں پچھلے پانچ برسوں کے دوران مختلف وجوہات کی بنا پر طلبہ کی خودکشی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔ ایسا ہی ایک تازہ ترین واقعہ مدھیہ پردیش کا ہے، جہاں ٹیچر کی طرف سے تذلیل سے مایوس ہو کر ایک طالب علم نے پھانسی لگالی مدھیہ پردیش میں آٹھویں درجے…
”ان کو ایسے ہی ختم کیا، جیسے بورڈ پر سے گوٹیاں ہٹائی جاتی ہیں“ پرنس ہیری کا افغانستان میں پچیس افراد مارنے کا اعتراف
برطانوی شہزادے ہیری نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں جنگ کے دوران انہوں نے 25 افراد کو ہلاک کیا تھا۔ لیکن ان ہلاکتوں پر انہیں نہ تو فخر ہے اور نہ ہی شرمندگی، کیونکہ حالات جنگ میں ایسا ہوتا رہتا ہے یاد رہے کہ اڑتیس سالہ ڈیوک آف سَسیکس نے نیٹو افواج کے…
ارجنٹائن: لیونل میسی کی ’پیدائش میں سات سو فی صد اضافہ‘
ارجنٹائن کی فٹبال ٹیم کو تاریخ میں تیسری بار فیفا ورلڈکپ چیمپئن بننے میں اہم کردار ادا کرنے والے کپتان اور اسٹار کھلاڑی لیونل میسی اس وقت شہرت کی بلندیوں پر ہیں اور اپنے ہم وطنوں کی آنکھ کا تارا بن چکے ہیں ارجنٹائن میں ان دنوں ہر کوئی لیونل میسی بننا…
سڑکوں پر جھاڑو لگانے والی چنتا دیوی انتخابی میدان میں بھی جھاڑو پھیر کر ڈپٹی میئر بن گئیں
شمالی بھارت کی ریاست بہار کے گیا شہر کی سڑکوں پر گزشتہ چالیس برس سے جھاڑو دینے والی چنتا دیوی انتخابات جیت کر اسی علاقے سے ڈپٹی میئر منتخب ہو گئی ہیں تفصیلات کے مطابق میونسپلٹی کے حالیہ انتخابات میں چنتا دیوی نے اپنے قریبی حریف کو لگ بھگ پندرہ ہزار ووٹوں…
کیا پاکستان میں نیا طبی بحران جنم لے رہا ہے؟
طب کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ڈرگز ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی طرف سے میڈیکل اور سرجیکل آلات کے درآمد کی رجسٹریشن کو لازمی قرار دینے کی پالیسی سے شعبہ صحت کو ممکنہ طور پر بحران جنم لے سکتا ہے طبی آلات کے درآمد…
اسرائیل میں طویل ترین قید کاٹنے والا فلسطینی بالآخر رہا
اسرائیل کی ایک جیل سے ایک ایسے فلسطینی کو بالآخر رہا کر دیا گیا ہے، جو وہاں طویل ترین قید کاٹنے والے قیدیوں میں سے ایک تھا۔ کریم یونس نامی اس فلسطینی کو اسے سنائی گئی چالیس سال کی سزائے قید پوری ہونے پر رہا کیا گیا کریم یونس کی عمر اس وقت ساٹھ برس…