ایک خواب
’جوزف کے‘ خواب دیکھ رہا تھا: وہ ایک خوبصورت دن تھا اور ’کے‘ سیر کے لیے جانا چاہتا تھا۔ اس نے ابھی بمشکل دو قدم ہی اٹھائے تھے کہ وہ قبرستان پہنچ چکا تھا۔ وہاں بہت مصنوعی نظر آنے اور گھوم پھر کر جانے والے ایسے رستے تھے، جنہیں بناتے ہوئے عملیت پسندی کا…
فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد (4)
اس طرح کے واقعات سے مینونی نے دو نتائج نکالے۔ ایک تو محکوم مقامی لوگوں کا احساس کمتری اور دوسرے اس سے جڑی دوسروں پر انحصار کرنے کی عادت (dependency) ۔ محکوم کو اگر کچھ تحفے میں ملے تو آئندہ وہ اس کی فرمائش داغ دیتا ہے اور یہ فرمائش بتدریج استعمار پر…
جانسن اور برنارڈ کی بکواس
معروف برطانوی عالم اور سیاستدان سیموئل جانسن سے یہ قول منسوب ہے کہ ”حب الوطنی بدمعاشوں کی آخری پناہ گاہ ہے۔‘‘ بیسویں صدی میں جارج برنارڈ شا نے مبینہ طور پر اس فقرے میں ترمیم کی کہ ”سیاست بدمعاشوں کی آخری پناہ گاہ ہے‘‘ اگر مذکورہ اقوال کو من و عن لے لیا…
کراچی: تاریخی عمارت ایمپریس مارکیٹ کا رنگ و روغن، کیا قانونی تقاضے پورے کیے گئے؟
ان دنوں کراچی میں واقع برطانوی راج کے دوران 1889 میں تعمیر کی گئی ایمپریس مارکیٹ کی تزئین کا کام جاری ہے اس عمارت کا نام ملکہ وکٹوریہ کے نام پر رکھا گیا تھا۔ ایمپریس مارکیٹ جو کئی دہائیوں سے ناجائز تجاوزات کی زد میں تھی۔ مارچ 2019 میں عدالتی احکامات پر…
ٹی ٹی پی میں مکران سے شامل ہونے والا گروہ کون ہے؟
پاکستان میں دہشت گردی کے سائے پھر منڈلانے لگے ہیں، بنوں کینٹ کا واقعہ ہو یا دو روز قبل پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والا خودکش دھماکہ، یہ تمام واقعات اس جانب اشارہ کر رہے ہیں کہ امن دشمن عناصر ایک بار پھر منظم کارروائیوں کے لیے متحرک ہو رہے…
کووڈ پابندیوں سے تنگ چینی باشندوں کے امریکہ پہنچنے کے لیے خطرناک سفر کی داستان
چین ایک جانب کورونا کے نئے ویریئنٹ کے پھیلاؤ کے خطرے کا شکار ہے تو دوسری جانب اسے اپنی زیرو کووڈ پالیسی کے تحت لگائی گئی پابندیوں کے نتیجے میں بڑھتے عوامی دباؤ کا بھی سامنا ہے ممکن ہے کہ چین زیرو کووڈ پالیسی کو ترک کر کے پابندیوں میں نرمی کر رہا ہو، مگر…
چراغ تلے اندھیرا۔۔ مشہور فٹبالرز کے لیے جوتے تیار کرنے والے مزدور تنخواہ بڑھانے کے مطالبے پر نوکری سے بے دخل
دنیا کی نظریں جب قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کی چکا چوند میں کھوئی ہوئی تھیں، اور وہ مشہور فٹبالرز کی شاندار مہارت اور ان کی جانب سے کیے گئے گولوں پر جشن منا رہے تھے، وہیں ان فٹبالرز کے جوتوں کی تیاری میں مصروف مزدور زندگی کے تلخ اوقات کا سامنا کر رہے…
سموسہ ’ایٹم بم‘، بریانی ’نیوکلیئر میزائل‘، پیزا ’ڈرون اٹیک‘ اور غذا کی عالمی جنگ!
سموسہ، جلیبی، پیزا اور بریانی۔۔۔ یہ وہ نام ہیں، جو چٹ پٹے کھانوں کے شوقین خوش خوراک لوگوں کے منہ میں پانی لانے کے لیے کافی ہیں لیکن جب سموسہ ایٹم بم، بریانی نیوکلیئر میزائل، جلیبی غوری میزائل اور پیزا کو کیلوریز کا ڈرون اٹیک کہا جائے تو ذرا سوچیے ان…