اس دور کے ’سائنسی لاڈلے‘ اور چاند کی ملکیت کی جنگ
دنیا کی طاقتور اقوام سائنس کے میدان میں آگے بڑھنے کے بعد کافی عرصے سے خلائی برتری کے لیے کوشاں ہیں اور برتری کی یہی دوڑ بہت سے اہم سوالات کو جنم دیتی ہے۔ ایسے سوالات اٹھائے جارہے ہیں کہ چاند جیسے اجرام فلکی کی ملکیت کا دعوٰی کیا رنگ لا سکتا ہے؟ اگرچہ یہ…
30 سال پرانے بیضے سے پیدا ہونے والے جڑواں بچے، جو والد سے ’صرف پانچ سال چھوٹے‘ ہیں
امریکی ریاست ٹینیسی میں تیس سال سے زیادہ عرصے سے منجمد ایمبریو (بیضے) کے ذریعے دو جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے خیال ہے کہ یہ سب سے طویل عرصے سے منجمد کسی ایمبریو کے ذریعے بچوں کی کامیاب پیدائش کا واقعہ ہے واضح رہے کہ یہ بیضے 22 اپریل 1992 میں مائع…
قطر میں اسلامی مبلغ ذاکر نائک کی موجودگی سے بھارت برہم کیوں ہے؟
قطر میں فیفا ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں بھارتی قیادت کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ مگر اس دوران دوحہ میں اسلامی اسکالر ذاکر نائیک کی موجودگی بھارتی حکومت سے ہضم نہ ہو سکی۔ دوسری جانب قطر نے اس بارے میں وضاحت نہیں کی کہ آیا ذاکر نائیک کو ورلڈکپ کے لیے خصوصی…
اپنے سمدھی کو گورنر بنانے پر مولانا فضل الرحمان تنقید کی زد میں
پاکستان میں موروثی سیاست کو فروغ دینے پر نون لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی تو ہمیشہ سے ہی تنقید کی زد میں رہی ہیں لیکن اب حکومت میں ان جماعتوں کی اتحادی جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو بھی اقربا پروری کے الزامات کا سامنا ہے واضح رہے…
وائلڈ لائف سمٹ: شارک کو معدومیت کے خطرے سے بچانےکی جانب اہم پیش رفت
دنیا کے سب سے بڑے وائلڈ لائف سمٹ میں شامل ملکوں نے پہلی بار شارک کے پنکھ (Fin) کی اس تجارت کو ریگولیٹ کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے، جس کے نتیجے میں ہر سال لاکھوں شارک مچھلیوں کو ان کے پنکھ (Fin) سے تیار کئے گئے سوپ کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا…
بل فائٹنگ کھیل یا تشدد؟ فرانس میں بحث چھڑ گئی
سولہ سالہ بپٹسٹ فرانس کے جنوبی شہر آرلس میں بل فائٹر بننے کی تربیت لے ر ہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ قانون ساز، جو ملک بھر میں اس پر پابندی لگانا چاہتے ہیں، ان کی سمجھ میں یہ سیدھی بات نہیں آتی کہ وہ کس چیز کو تفریح کہتے ہیں خبر رساں ادارے…
دہائیوں تک مسائل کے بعد آخرکار ’لیپ سیکنڈ‘ ختم کرنے کا فیصلہ
دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے لیپ سیکنڈ کے خلاف مہم کے بعد بالآخر اسے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے پیرس میں وزن اور پیمائش (سی جی پی ایم) پر ستائیسویں جنرل کانفرنس میں 18 نومبر کو حکومتوں کے نمائندوں اور سائنسدانوں نے لیپ سیکنڈ کو ختم کرنے…
پیدل حج کے لیے جانے والے بھارتی شہری کو راہداری ویزا دینے کے لیے پاکستانی کی درخواست مسترد
بھارتی ریاست کیرالہ سے 2023ع میں حج کی ادائیگی کی غرض سے پیدل چل کر سعودی عرب جانے کا ارداہ رکھنے والے بھارتی شہری کو پاکستان کا راہداری ویزا نہ دینے کے خلاف بدھ کو لاہور ہائی کورٹ نے انٹرا کورٹ اپیل ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی ہے بھارتی شہری شہاب…