پاکستان میں فیسبک اسٹارز کے ذریعے پیسے کمانے کا آغاز
دنیا کی سب سے مقبول ویب سائٹ فیسبک نے اگرچہ ’اسٹارز‘ کے ذریعے مواد تخلیق کرنے والوں یعنی ’کانٹینٹ کریئیٹرز‘ کو پیسے کمانے کا آغاز دو سال قبل کیا تھا، تاہم اب اسے پاکستان میں بھی متعارف کرادیا گیا ابتدائی طور پر ’فیسبک اسٹارز‘ کو امریکا اور بعد ازاں…
’گلوان سلامہ کہہ رہا ہے‘ بھارتی اداکارہ ریچا چڈا کو بھارتی فوج کی بھڑکی پر طنز مہنگا پڑ گیا
بولی وڈ کی ’بھولی‘ کہلانے والی اداکارہ ریچا چڈا کو بھارتی فوج کے عہدہ دار کی ایک بڑھک پر اپنی تین الفاظ پر مشتمل ٹوئٹ پر اس وقت معافی مانگنی پڑی، جب بھارتیوں نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے غدار قرار دے دیا ریچا چڈا نے 24 نومبر کو ایک مختصر ٹوئٹ…
بھارت: چرسی چوہے دو سو کلو منشیات چٹ کر گئے
بھارتی ریاست اترپردیش میں پولیس نے ایک عدالت کو بتایا ہے کہ منشیات فروشوں سے برآمد کی گئی تقریباً دو سو کلو گرام چرس چوہوں نے کھا کر چٹ کر لی ہے اس پر اترپردیش کی عدالت کا کہنا تھا کہ چوہے بہت چھوٹے جانور ہوتے ہیں اور انہیں پولیس کا کوئی ڈر نہیں اس…
فیسبک کی پیرنٹ کمپنی ’میٹا‘ کا امریکی فوج پر جعلی اکاؤنٹس بنانے کا الزام
سوشل میڈیا کے بڑے پلیٹ فارم فیسبک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں الزام عائد کیا ہے کہ امریکی فوج نے وسطی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ میں مہم کے لیے جعلی اکاؤنٹس کا استعمال کیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج سے…
ایران: مظاہروں کی حمایت کرنے پر معروف فٹبال کھلاڑی گرفتار
ایران کے معروف فٹبال کھلاڑی وریا غفوری کو ’ملک کے خلاف پروپیگنڈا‘ کا الزام لگا کر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کرد نژاد فٹبالر ایک بہترین کھلاڑی ہیں تاہم حکومت ناقد ہیں اور انہیں عالمی کپ کی ٹیم بھی شامل نہیں ہے تفصیلات کے مطابق ایران کی عوامی میڈیا نے 24 نومبر…
پاکستان کے آرمی چیفس کے دلچسپ حقائق: کوئی فقط ڈھائی ماہ عہدے پر رہا تو کوئی فوجی سربراہ بنتے ہی گرفتار ہوا
پاکستان میں بری فوج کے سربراہ کی تعیناتی کتنی اہمیت رکھتی ہے، اس کا اندازہ اس معاملے سے جڑی بحث اور سیاسی رہنماؤں کے بیانات سے لگایا جا سکتا ہے جو تقریباً گذشتہ ایک سال سے دیے جا رہے ہیں بری فوج کے موجودہ سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے متبادل کی تعیناتی…
ایک تصویر ایک کہانی ۔ 28
فری میسن لاج ھال اور تنظیم کراچی آج کہانی ہے سندھ کی راجدھانی کراچی میں موجود فری میسن لاج عمارت اور تحریک کی۔۔ انگریز دور میں بننے والا یہ پہلا ہال تھا، جو عوامی نہیں تھا۔ یہ ہال بین الاقوامی تنظیم فری میسن والوں نے بنایا تھا۔ عمارت کا سنگ بنیاد 6 ستمبر…
فٹبال ورلڈکپ: آکٹوپس سے لے کر مصنوعی ذہانت تک پیش گوئی کا سفر
فٹبال کے میدان میں مختلف ملکوں کی ٹیموں کے مابین ٹرافی کے حصول کی جنگ چھڑتے ہی سٹے بازوں، مصنوعی ذہانت، انویسٹمنٹ بینکرز اور عام لوگوں کے درمیان اس پیش گوئی کا مقابلہ بھی شروع ہو جاتا ہے کہ ورلڈ کپ کون جیتے گا سٹے باز یا بک میکرز ان لوگوں سے بہت پیسہ…