کیا آپ اینزائٹی اور ڈپریشن کا شکار رہتے ہیں؟
جن دنوں میں پاکستان میں نفسیات کا طالب علم تھا، ان دنوں میں یہ خواب دیکھا کرتا تھا کہ ایک دن میں ماہر نفسیات بن جاؤں گا اور ایک کلینک کھولوں گا اور پھر اپنے نفسیاتی کلینک میں اپنے مریضوں اور ان کے خاندانوں کا خیال رکھوں گا۔ ان کے نفسیاتی مسائل حل کروں…
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستانی فٹبال ٹیم اسرائیل کے خلاف میچز کھیل چکی ہے؟
پاکستانی فٹ بال ٹیم کا قطر میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ میں نہ ہونا کوئی اچھنبے کی بات نہیں اور نہ ہی اس میں کوئی خبر ہے کیوں کہ پاکستان میں پروفیشنل فٹ بال ہمیشہ سے ہی بدحالی کا شکار رہی ہے فنڈز کی کمی تو کبھی فیڈریشن کی اندرونی لڑائیاں تو کبھی…
قطر: فیفا ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کا تلاوت سے آغاز کرنے والے نوجوان غانم المفتاح کی کہانی
قطر میں فیفا فٹبال ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے کیا گیا، جو معذور حافظ قرآن غانم المفتاح نے کی، جس کی وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ایک جانب حافظ قرآن غانم المفتاح کی وڈیوز سامنے آنے کے بعد انہیں دنیا بھر سے بھرپور…
کشمیریوں کی’ونٹر وائف‘ کانگڑی: جو کڑاکے کی سردی میں ان کی حفاظت کرتی ہے
وادی کشمیر کے باسی توانائی کے بحران سے بے نیاز سردیوں کے استقبال کے لیے اسی طرح تیار ہیں، جس طرح وہ صدیوں سے کرتے آئے ہیں۔ اس خطے میں ٹھنڈ سے خود کو بچانے اور جسم گرم رکھنے کے لیے ایک منفرد چیز کا استعمال کیا جاتا ہے، جسے کانگڑی کہتے ہیں کشمیر میں…
نارمل ڈیلیوری کے ذریعے پیدا ہونے والے بچوں میں قوت مدافعت زیادہ ہوتی ہے، تحقیق
اسکاٹ لینڈ اور ہالینڈ میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق کسی ویکسین کے جواب میں ہمارے مدافعتی نظام کے ردعمل کا انحصار اس بات پر بھی ہوتا ہے کہ ہماری پیدائش کیسے ہوئی تھی، یعنی نارمل ڈیلیوری یا آپریشن (سی سیکشن) کے ذریعے اس تحقیق کے مطابق نارمل…
اس ورلڈ کپ میں حریف ٹیموں کے وہ ٹاکرے، جو دل تھام کر دیکھے جائیں گے!
فٹبال کا سب سے بڑا عالمی میلہ فیفا ورلڈ کپ 2022 کا آغاز اتوار سے قطر میں رنگا رنگ تقریب سے ہو گیا، یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان، مصر، ترکیہ اور الجزائر کے صدر، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سمیت دیگر رہنما میزبان ملک قطر…
کیا رونالڈو کا مانچسٹر یونائیٹڈ سے تنازعہ ورلڈکپ میں ان کی کارکردگی کو بھی متاثر کرے گا؟
قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ میں مایہ ناز فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی قیادت میں پرتگال کی ٹیم پہلی مرتبہ ورلڈ ٹائٹل جیتنے کی کوشش کرے گی۔ یورپی ٹیم گروپ ایچ میں اپنا پہلا میچ 24 نومبر کو گھانا کے خلاف کھیلے گی تاہم ایک طرف پرتگال کے کپتان اپنے پانچویں…
فٹبال ورلڈکپ: کراچی کا صدیق گوٹھ مِنی قطر میں تبدیل
فیفا ورلڈ کپ 2022ع کا میلہ قطر کے شہر الخور میں موجود البیت اسٹیڈیم میں سج چکا، جہاں رنگ برنگی اور شاندار افتتاحی تقریب کے بعد کھیلے گئے پہلے میچ میں میزبان قطر ایکواڈور سے صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہار گیا۔ اس طرح ورلڈ کپ کی تاریخ میں قطر اپنا افتتاحی…