ایک سمجھدار بلوچ
پیارے ساجد، مجھے آپ کے زیرِ تکمیل ناول کا پہلا حصہ ملا ہے اور جیسا کہ میں نے برسوں پہلے وعدہ کیا تھا، میں آپ کو اپنی رائے دے رہا ہوں۔ اکثر جدوجہد کرنے والے ناول نگاروں کی طرح، آپ اس کام میں دیر کر چکے ہیں۔ مجھے یہ آپ کی موت کے چار سال…
’اوکے!‘ دو حرفی لفظ، جس نے ایک شادی کو برباد کر دیا اور انڈین ریلوے کو 3 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا!
میاں بیوی کے درمیان جھگڑے تو شاید دنیا کی قدیم ترین حقیقتوں میں سے ہیں۔ یہ روزمرہ کا معمول ہے کہ ذرا سی بات بڑھ کر تنازعے کی شکل اختیار کر جاتی ہے۔ مثلاً، کبھی ٹی وی ریموٹ پر لڑائی، تو کبھی کھانے میں نمک کی مقدار پر بحث! شادی شدہ زندگی کی یہی خوبصورتی…
کتھا ایک پیپل کی (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
سارے کا سارا پیپل کا درخت کھلکھلا کر ہنس پڑا اور ہنستےہنستے اس کا قد فٹ بھر اور اونچا ہو گیا۔ پرندوں نے پیپل کی ہلتی ہوئی شاخوں پر اپنے پیر دبا لیے۔۔ اور ایک کوا کائیں کائیں کرنے لگا۔ ’’گھبراتے کیوں ہوں بھئی؟ اپنا پیپل کاکا ذرا ترنگ میں آ گیا ہے اور…
ڈِکٹیٹر شپ کا بدلتا ہوا نظریہ
ریاست کے قیام کے بعد بادشاہت، Oligarchy (چند سَری حکومت) اور جمہوریت کو اختیار کیا گیا اور اِن کی بنیاد پر ریاستی ادارے تشکیل ہوئے۔ ڈِکٹیٹر شپ کو مستقل نظام کے طور پر اختیار نہیں کیا گیا تھا۔ یہ جدید صدی کی پیداوار ہے۔ اگرچہ رومی سلطنت کے مضبوط انتظامی…
کیوں اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں۔۔ سردی کا ڈپریشن کیا ہے؟
شاعری میں اداسی اور اداس شاعری میں دسمبر۔۔ ان کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے۔ دسمبر کی اداس شاعری میں عموماً سرد موسم، شام کی اداسی، اور دنوں کی مختصر ہوتی روشنیوں کا ذکر ہوتا ہے جو ایک گہری تنہائی اور خاموشی کو جنم دیتی ہیں۔ دسمبر کو شاعر اکثر…
کیا سندھ تہذیب کا رسم الخط ڈیکوڈ ہو گیا؟
سندھ کی تہذیب کو دریافت ہوئے سو سال مکمل ہو چکے ہیں، مگر ماہرین اس کے رسم الخط کو ابھی تک پڑھنے کے قابل نہیں ہو سکے۔ حال ہی میں ایک انڈین ماہر لسانیات یجنا دیوام نے میڈیا پر دعویٰ کیا کہ وہ سندھ تہذیب کے رسم الخط کو سمجھنے کے قابل ہو چکے ہیں۔…
وہ عام رویے جو آپ کو لوگوں کے نزدیک غیر محسوس طریقے سے ناپسندیدہ بنا سکتے ہیں۔۔
’وہ رویے جو ہمیں لوگوں کے نزدیک ناپسندیدہ بناتے ہیں‘ ایک ایسا موضوع ہے، جو انسانی تعلقات اور معاشرتی زندگی میں نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ ہم روزمرہ زندگی میں اکثر ایسے افراد سے ملتے ہیں جو اپنے رویے کی بنا پر ہمیں ناپسندیدہ لگتے ہیں، اور یہی بات ہم پر بھی…