ترکی نے جنسی فرقے کے رہنما عدنان اوکتار کو دوبارہ مقدمے کی سماعت کے بعد 8,658 سال قید کی سزا سنادی
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق انہیں مختلف جرائم میں آٹھ ہزار 658 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اوکتر، جنہیں ناقدین ایک فرقے کے رہنما کے طور پر دیکھتے ہیں، آن لائن اے 9 ٹیلی ویژن چینل پر اپنے پروگراموں کی وجہ سے بدنام ہیں اور ترکی کے مذہبی…
ایلون مسک کا الٹی میٹم ’زیادہ دیر تک سخت محنت‘ یا ملازمت چھوڑ دیں
بلائنڈ نامی ایپ، جو دفتری ای میل ایڈریس سے صارفین کی تصدیق کرتی ہے اور انہیں گم نام طور پر معلومات شیئر کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے، پر ایک پول کروایا گیا جس کے مطابق 180 میں سے 42 فیصد افراد نے اپنے جواب میں’ چھوڑنے‘ کا آپشن چنا۔ ایک چوتھائی نے کہا کہ…
تھکاوٹ کا نیند سے کیا تعلق ہے، کیا بغیر نیند کے بھی تر و تازہ رہا جا سکتا ہے؟
اپنے دوستوں سے ایک سوال پوچھ کر دیکھیے کہ وہ کیسا محسوس کرتے ہیں، ایک بڑی اکثریت کا جواب ہوگا ’ہم تھک گئے ہیں۔‘ جی ہاں، ہمارا تعلق ایک ایسی دنیا سے ہے، جہاں زیادہ سے زیادہ حاصل کرنے کی خواہش کے ساتھ انسانوں میں مصروفیات میں اضافہ ہو رہا ہے، لیکن ایک چیز…
ایران: بلاگر کی بھوک ہڑتال، مظاہرین نے آیت اللہ خمینی کے آبائی گھر کو آگ لگا دی
اطلاعات ہیں کہ ایران میں مظاہرین نے ’انقلاب کے بانی‘ آیت اللہ خمینی کے آبائی گھر کو آگ لگائی ہے سوشل میڈیا پر گردش کرتی وڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مظاہرین آیت اللہ خمینی کے گھر کو آگ لگا رہے ہیں واضح رہے کہ ’انقلاب ایران کے بانی‘ کو خراج عقیدت…
کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد، ہائی کورٹ کا فیصلہ آ گیا
سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے واضح رہے کہ 16 نومبر کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف درخواستوں پر تمام فریقین کے دلائل سننے کے بعد سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ…
زرد آدمی کی سیاہ کہانی (افسانہ)
ہر کوئی اسے مردہ سمجھتا تھا،حالانکہ وہ مردہ نہیں تھا ۔مردہ ہونے کے لیے مرنا ضروری ہوتا ہے جیسے رات کہنے کے لئے رات کا ہونا، مسکرانے کے لئے خوشی اور رونے کے لئے آنسو کا ہونا۔۔۔ وہ تو زندہ تھا مگر زندوں میں مردے جیسا زندہ۔۔۔خواہشات جذبات سے یکسر عاری۔۔ بس…
ابوالقاسم ’نمکین‘: وہ بدقسمت کردار، جس کی یادگار پر اس سے متعلق کچھ نہیں لکھا!
زندگی کے دھارے پر وقت کی چلتی کشتی بہت ہی کم گھاٹوں پر رکتی ہے۔ گزرے وقتوں کے ان خشک دھاروں کے کناروں پر اگر ہم اپنا سفر کریں تو وہ وقت کی کشتی جہاں جہاں رکی، جہاں جہاں اس نے اپنے لنگر گرائے، جہاں جہاں اس کے شاندار بادبانوں نے آسمان پر بہتے بادلوں…
نئی ملکہ
اگر شہد کی مکھیاں موجودہ ملکہ کو مار دیں تو نئی ملکہ کا انتخاب کیسے کرتی ہیں؟ شہد کی مکھی کے چھتے میں تین قسم کی مکھیاں ہوتی ہیں. 1. ملکہ 2. ڈرون یعنی نکھٹو جو نر مکھی ہوتی ہے. 3. کارکن مکھی، جو مادہ ہوتی ہے. ڈرون چونکہ نر ہوتا ہے اس لیے اس…