فیفا ورلڈ کپ 2022ء اب تک کا مہنگا ترین ٹورنامنٹ کیوں ہے؟
کسی بھی ملک کے لیے فیفا ورلڈ کپ جیسے بڑے ٹورنامنٹ کا انعقاد کروانا آسان ہدف نہیں ہوتا یہی وجہ ہے کہ ٹورنامنٹ کے میزبان ملک (یا ممالک) کا اعلان آٹھ سے دس سال پہلے ہی کردیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنی تیاریاں مطلوبہ وقت تک مکمل کر سکیں ہرعالمی کپ پر ہونے والے…
چینی صدر اور کینیڈا کے وزیراعظم کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ۔۔ معاملہ کیا ہے؟
چینی صدر کی غیر معمولی تکرار کو کینیڈین میڈیا نے کیمرے میں قید کیا، جو دونوں ملکوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا مظہر ہے چینی صدر شی جن پنگ نے 16 نومبر بدھ کے روز بالی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی اس بات کے لیے…
ہائی آکٹین عام پیٹرول سے کس طرح مختلف ہے؟
وفاقی حکومت نے 15 نومبر کو تیل کی دیگر مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھیں، تاہم ہائی آکٹین پیٹرول پر 50 روپے فی لیٹر لیوی بڑھانے کا فیصلہ کیا وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق لگژری آئٹم ہونے کے باعث ہائی آکٹین پر پیٹرولیم لیوی 30 روپے سے بڑھا کر 50 روپے کی جا رہی…
اطالوی وزیراعظم کے خلاف بیانات پر مصنف کو مقدمات کا سامنا
اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کے بارے میں مصنف روبرٹو ساویانو کے بیانات کے خلاف مقدمے کی سماعت روم میں شروع ہو گئی ہے۔ جرم ثابت ہونے پر اس مصنف کو تین سال قید کی سزا بھگتنی پڑ سکتی ہے اٹلی میں مافیا کے خلاف لکھنے والے معروف مصنف روبرٹو ساویانو پر اٹلی…
امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکنز اکثریت میں، جو بائیڈن کے لیے مشکلات
ریپبلکنز نے امریکی ایوان نمائندگان میں معمولی اکثریت سے بالادستی حاصل کرلی ہے، جس سے صدر بائیڈن کے لیے قانون سازی مشکل ہوجائے گی۔ البتہ سینیٹ میں ان کی ڈیموکریٹ پارٹی کو ایک اضافی نشست کے ساتھ برتری حاصل ہو گئی ہے واضح رہے کہ امریکہ میں ہر دو سال پر ہونے…
چاند کے پار چلو: ناسا کا سب سے طاقتور راکٹ روانہ، انسانوں کو چاند کے پار لے جانے کی تیاری
امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے فلوریڈا کے کیپ کینورل سے اپنا اب تک کا سب سے طاقتور خلائی جہاز خلا میں روانہ کر دیا ہے۔ ایک سو میٹر لمبی آرٹیمس خلائی گاڑی روشنی اور آواز کے شاندار امتزاج کے ساتھ خلا میں روانہ ہوئی۔اس کا مقصد ایک خلاباز کیپسول کو چاند کی سمت…
پاکستان میں حالیہ سیلاب دنیا کی دس بدترین قدرتی آفات میں سے ایک
رسک ماڈلنگ فرم (آر ایم ایس) کے مطابق پاکستان میں حالیہ سیلاب دنیا کی دس بدترین قدرتی آفات کی فہرست میں شامل ہے رسک ماڈلنگ فرم نے گزشتہ دہائی کے دوران دنیا بھر میں سب سے بدترین قدرتی آفات کی فہرست تیار کی ہے، جس میں مشاہدہ کیا گیا ہے کہ ایسے کون سے دس…
سندھ: سرکاری ہسپتالوں میں عملے کے بائیکاٹ کو ایک ماہ مکمل
سندھ میں کرونا کی وبا کے دوران شعبہ صحت کے کارکنان کو دیے جانے والے ’ہیلتھ رسک الاؤنس‘ کے خاتمے کے خلاف احتجاج کو ایک ماہ مکمل ہو گیا ہے صوبہ بھر کے ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل اور مددگار عملے سمیت محکمہ صحت کے تمام ملازمین کی تنظیموں کے اتحاد ’گرینڈ ہیلتھ…