بلدیاتی قانون پر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک برقرار
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان معاہدہ طے پانے کے باوجود بلدیاتی قانون کے معاملے پر تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین کے مابین کئی نکات پر بات چیت تاحال تعطل کا شکار ہے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دونوں جماعتوں کے اراکین کی…
کےالیکٹرک صارفین کو بجلی کا زوردار جھٹکا دینے کا فیصلہ
کے الیکٹرک (کے ای) نے بھی اپنے صارفین کو بجلی کا جھٹکا دینے کا فیصلہ کیا ہے کے ای نے ماہانہ فیول لاگت ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کے تحت تقریباً 4 روپے 86 پیسے فی یونٹ اضافی چارجز اور سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ (کیو ٹی اے) کے تحت 4 روپے 52 پیسے فی یونٹ اضافے…
بیورو کریسی سستی گیس کی راہ میں رکاوٹ ہے، سی این جی انڈسٹری کا دعویٰ
ملک میں توانائی کے سنگین بحران کے باعث سی این جی انڈسٹری نے سی این جی اسٹیشنوں پر سستی گیس درآمد کرنے سے روکنے اور پیٹرول کی تقریباً آدھی قیمت پر فروخت کرنے سے روکنے پر بیوروکریسی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن (اے پی سی این…
ورنہ تُو تَو گیا
تاریخی اعتبار سے روسی نفسیات روسی دفاع کا سب سے موثر ہتھیار رہی ہے۔یقین نہ آئے تو نپولین (اٹھارہ سو پانچ) اور ہٹلر (انیس سو چالیس) سے پوچھ لیں جن کی فوجیں موسمِ گرما کے تین ماہ میں ماسکو فتح کرنے کا خواب لے کر ہزاروں میل پر پھیلے روسی میدان میں بگٹٹ…
اپنا کھانا خود پکاؤ
پرانے زمانے میں یہ بات اکثر سننے میں آتی تھی کہ فلاں صاحب اچھے خاصے چلتے پھرتے تھے، رات مسجد میں نماز پڑھ کے آئے تھے اور صبح ان کی خبر آ گئی (فوت ہو گئے) اب چلتے پھرتے مر جانا ایک خواب ہے۔ سائنس آپ کی موت کا وقت شاید نہ بدل سکتی ہو…
بلوچستان کی سماعت سے محروم لیڈی ڈاکٹر مہوش شریف کے عزم و ہمت کی کہانی
”معذوری کی وجہ سے ہم بہن بھائیوں نے طعنے اور طنز ہی برداشت نہیں کیے بلکہ بہتر مستقبل کی دوڑ میں رکاوٹیں بھی آتی رہیں اور ابھی تک آ رہی ہیں۔ مجھے کہا گیا کہ میں ڈاکٹر بن ہی نہیں سکتی اور جب ڈاکٹر بن گئی تو کہا گیا کہ پریکٹس نہیں کر سکتی۔ پریکٹس…
دو شامیوں نے وڈیو کی مدد سے کیسے اسد حکومت کے جنگی جرائم کا پردہ چاک کیا؟
تدامون قتل عام کا ثبوت اکٹھا کرنے کے لیے درس و تدریس سے وابستہ دو افراد کی مہم جوئی سچ سامنے لے آئی ہے۔ چھ منٹ دورانیےکی فلم میں دوشامی اہلکاروں کو بے دردی کے ساتھ عام شہریوں کو گولیاں مار کر قتل کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ایک شامی منحرف نے اپریل سن…
طبی طریقہ کار کے تحت کسی کی عمر کا تعین کیسے کیا جاتا ہے؟
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی سے لاپتا ہو کر بہاولنگر سے بازیاب ہونے والی دعا زہرہ کی عمر کے تعین کے لیے میڈیکل ٹیسٹ کرانے کا حکم دیا ہے دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ لڑکی کی عمر کم ہونے کے باعث اغوا کا مقدمہ درج کرایا گیا ہے عدالتی…