’چڑیل‘ ہونے کے الزام میں سزا پانی والی خاتون 329 سال بعد مقدمے سے بری
امریکا میں قانون سازوں نے ایک منفرد قانون بنا کر تقریباً ساڑھے تین سو سال قبل ’چڑیل‘ ہونے کے الزام میں موت کی سزا پانے والی خاتون کو بری کر دیا ہے خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق ریاست میساچوٹس میں 1693ع میں ’سلیم وچ ٹرائل‘ میں سزائے…
’کم پیداوار کم اور زیادہ کرایے کے باعث آم کے ایکسپورٹ آرڈر پورے کرنا مشکل ہو گیا
ایک طرف کورونا وبا سے متعلق پابندیوں میں نرمی ہونے اور دنیا کے کئی ملکوں میں اس کے خاتمے کے بعد رواں سال پاکستان کو بڑی تعداد میں آم کے ایکسپورٹ آرڈر موصول ہوئے ہیں تو دوسری طرف ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ کرایوں میں بے تحاشا اضافہ اور موسمیاتی تبدیلیوں…
میراڈونا کے نام سے منسوب جہاز قطر فٹبال ورلڈکپ کے لئے اڑان بھرنے کو تیار
دنیائے کھیل کے بڑے ایونٹ فٹبال ورلڈ کپ کی آمد آمد ہے اور دنیا بھر میں اس حوالے سے مختلف سرگرمیاں بھی دیکھنے میں آ رہی ہیں ایسی ہی ایک انوکھی سرگرمی ارجنٹائن میں بھی دیکھی گئی، جہاں جنوبی امریکا کے اس ملک کو فٹبال ورلڈکپ جتوانے والے سابق لیجنڈ میراڈونا کی…
فیسبک نے اپنی پرائیویسی پالیسی میں کیا تبدیلی کی ہے؟
فیسبک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے اپنی ملکیتی سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کو با آسانی سمجھنے کے لیے اپنی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کی ہے اپنی ویب سائٹ پر ایک بلاگ پوسٹ میں میٹا کا کہنا تھا کہ کی جانے والی تبدیلوں کے بعد کمپنی صارفین ڈیٹا نہ جمع…
گرہن (افسانہ)
روپو، شبو، کتھو اور منا… ہولی نے اساڑھی کے کائستھوں کے چار بچے دئیے تھے اور پانچواں چند مہینوں میں جننے والی تھی۔ اس کی آنکھوں کے گرد گہرے، سیاہ حلقے پڑنے لگے، گالوں کی ہڈیاں ابھر آئیں اور گوشت ان میں پچک گیا۔ وہ ہولی، جسے پہل پہل میا پیار سے چاند…
جو اشرافیہ جانتی ہے بس وہی جانتی ہے
لوگ شکوہ کرتے ہیں کہ ہمارے ہر چھوٹے بڑے ’’ہو از ہو‘‘ کو بلوچستان کے دو سے زائد شہروں کے نام بھلے ماتھے پر ہاتھ مار مار کے یاد کرنا پڑیں البتہ اسلام آباد میں متعین ہوئے اور ہونے والے امریکی سفیرکا برتھ ڈے اور وائٹ ہاؤس کے کمروں کی گنتی تک ازبر رہتی ہے…
پاکستان میں ایرانی مداخلت؟
ہمارے حکام کی خوش فہمی پر مبنی گفتگو میں کسی ’پڑوسی ملک‘ پر پاکستان میں دہشت گردی کی سرپرستی کا الزام لگایا جاتا ہے تو اس میں چھپا ہوا حوالہ بھارت یا شاید افغانستان کا ہوتا ہے کبھی کبھار ہی، اگر کبھی اٹھے تو انگلی پاکستان کے جنوب مغربی پڑوسی ایران کی طرف…
کمل ہاسن نے اداکاری سے کنارہ کش ہونے والے جانی واکر کو ’چاچی 420‘ میں اداکاری کرنے کے لیے کیسے منایا؟
بدرالدین جمال قاضی المعروف جانی واکر کے ہاتھوں میں اسکرپٹ تھا، مقابل کمل ہاسن تھے اور خود جانی واکر شش و پنج کا شکار تھے ایک منجھے ہوئے اداکار جانی واکر کی اس حالت کی وجہ یہ تھی کہ وہ کم از کم دس سال سے فلمی دنیا اور تقریبات سے دور تھے، سچ تو…