پاکستانی بچوں میں موبائل فون کا بڑھتا ہوا خطرناک رجحان
میں جب بھی پاکستان جاتا ہوں تو یہ دو چیزیں مجھے بہت دکھ دیتی ہیں۔ ایک یہ کہ چھوٹے چھوٹے بچوں پر پڑھائی کا بوجھ بہت ہی بڑھا دیا گیا ہے، ان کی زندگیاں اسکول، ٹیوشن سینٹرز اور کمروں تک محدود ہو کر رہ گئی ہیں نمبروں کی نہ ختم ہونے والی ایک دوڑ ہے،…
قسمت بدلنے کے دعوے کرکے پام آئل کی بڑی کمپنیوں نے مقامی قبائلیوں کو لاکھوں ڈالر سے کیسے محروم کیا؟
میٹ یادی ایک دریا کے ساتھ ساتھ چلے جا رہے ہیں اور ان کا نیزہ شکار کے لیے تیار ہے۔ لیکن آج، اکثر دنوں کی طرح انہیں کچھ بھی نہیں ملا وہ کہتے ہیں ’پہلے بہت سارے جنگلی سور، ہرن، بارہ سنگھے اور ساہی شکار کو مل جاتے تھے، لیکن اب شاید ہی کوئی جانور…
بھارتی عدالت نے حریت رہنما یٰسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی
نئی دہلی کی خصوصی عدالت نے دہشت گردی کے لیے مالی معاونت اور دیگر الزامات پر حریت رہنما یٰسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے عدالت سے جموں اور کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے…
امریکہ: سکول میں فائرنگ سے 19 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک، حملہ آور کون ہے؟
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے ایک پرائمری اسکول میں منگل کے دن فائرنگ کے واقعے میں 19 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے دوسری سے چوتھی جماعت تک کے بچوں کی عمریں سات سے دس سال تک بتائی گئی ہیں خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کہا…
کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، تمام رکاوٹیں عبور کرکے ڈی چوک پہنچیں گے، عمران خان
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں مارچ کا مرکزی قافلہ 6 بجے اٹک پل پر حکومت پنجاب کی جانب سے کھڑی کی گئیں رکاوٹیں ہٹانے کے بعد پنجاب کی حدود میں داخل ہوگیا پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں مارچ کا مرکزی قافلہ 6 بجے اٹک پل…
بڑھتی ہوئی سیاسی غیر یقینی: حکومت کس سے کیا گارنٹی حاصل کرنا چاہتی ہے؟
10 اپریل کے بعد بننے والی اتحادی حکومت شش و پنج کا شکار نظر آتی ہے، اس پر پی ٹی آئی کے لانگ مارچ نے اسے مزید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے ”نیوٹریلٹی“ کی مہربانی سے اقتدار میں آنے والے حکومتی عہدیداروں کے اسمبلی اور اخباری بیانات کا جائزہ لینے سے اندازہ…
ومبلڈن تنازع، آخر معاملہ کیا ہے؟
اگلے ماہ ہونے والے گراس کورٹ گرینڈ سالم سے روسی اور بیلاروسی کھلاڑیوں پر پابندی لگانے کے ومبلڈن کے فیصلے سے پیدا ہونے والا تنازع فرنچ اوپن پر چھایا ہوا ہے اے ایف پی اسپورٹس نے اس بحران کے اہم نکات پر نظر ڈالی ہے، جو اے ٹی پی اور ڈبلیو ٹی اے میں ومبلڈن…
دنیا کا 360 ڈگری نقشہ پیش کرنے والے گوگل اسٹریٹ ویو پر پاکستانی کیا سرچ کرتے ہیں؟
دنیا میں اسمارٹ فون استعمال کرنے والے ایسے چند ہی لوگ ہونگے جنہوں نے دنیائے انٹرنیٹ کی بڑی کمپنیوں میں سے ایک گوگل کا میپ یا اس کے مختلف فیچرز کو کسی نہ کسی صورت میں استعمال نہ کیا ہو گوگل اسٹریٹ ویو نے پندرہ سال مکمل کیے تو اس موقع پر گزشتہ ایک برس…